Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

فوٹوجرنلسٹ کامران یوسف کی گرفتاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راولپنڈی//کشمیر جرنلسٹس فورم نے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں 'این آئی اے'  کے ہاتھوں فری لانس فوٹو گرافر کا مران یوسف کی گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فورم نے کہا کہ کامران یوسف کی بغیر کسی وجہ سے گرفتاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔کامران یوسف کی گرفتاری کے خلاف کشمیر جرنلسٹس فورم کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر عابد خورشید نے کی جبکہ سینئر صحافی سردارعاشق خان ،نائب عبداللطیف ڈار، سیکریٹری اطلاعات نثار احمد کیانی ،سیکرٹری مالیات راجہ ماجد افسر،ممبر گورننگ باڈی محمد اقبال اعوان ،دانش ارشاد اور دیگر افرادموجود تھے۔ فورم کے عہدیداران نے کہا کہ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والے قائدین کے خلاف این آئی اے کے چھاپے اور گرفتاریاں سیاسی انتقام اور انہیں بدنام کرنے کی ایک مہم کا حصہ ہے۔کشمیر جرنلسٹس فورم کے عہدیداران نے  فوٹو گرافرکامران یوسف سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیر جر نلسٹس فورم کے عہدیداران نے خاتون صحافی گوری لنکیش کے قتل کی بھرپور انداز میں مذمت کی  اور قصورواروں کو فورا گرفتار کرکے انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر
صنعت، تجارت و مالیات
کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی
صنعت، تجارت و مالیات
انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?