Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اسرو نے کارٹوسیٹ 2 کے ساتھ 30 سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سری ہری کوٹہ// ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا ہے ۔یہ اسرو کی سال کی پہلی کامیابی ہے کیونکہ نئے سال کے موقع پر پہلی مرتبہ اسرو کی جانب سے سٹلائیٹس کو چھوڑاگیا ہے ۔ چارمرحلہ والے پی ایس ایل وی سی 40کو کامیابی کے ساتھ آج صبح 9بجکر 29منٹ پر چھوڑا گیا ۔ اس کی کامیابی کے ساتھ ہی خلائی ایجنسی نے راحت کی سانس لی ہے کیوں کہ اس سے قبل پی ایس ایل وی سی 39مشن گزشتہ سال اگست میں ناکام ہوگیا تھا ۔اس کے کام نہ کرنے کے سبب آئی آراین ایس ایس ۔ون ایچ کوم خلا میں بھیجنے کا مشن ناکام ہوگیا تھا ۔کارٹوسیٹ 2کا وزن 710کلو گرام ہے ۔زمین کے مشاہداتی سیٹیلائٹ کو اس کے چھوڑنے کے 1040سکنڈس کے بعد ہی مدار میں نصب کر دیاگیا۔ بعد ازاں چھوٹے نانو سٹلائیٹس کو مدار میں نصب کیا گیا اور اس کے بعد مائیکرو سٹلائیٹس مدار میں نصب کیے گئے ۔ان سٹلائیٹ میں 6 بیرونی ممالک بشمول کینڈا،فن لینڈ،فرانس ، جنوبی کوریا ،برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ ساتھ اسرو کے مزید دو سٹلائیٹس شامل ہیں۔کارٹو سیٹ دو سلسلہ ، ریموٹ سنسنگ سٹلائیٹ ہے ۔یہ زمین کے مشاہدہ والا سیٹلائٹ ہے ۔ یہ معیاری تصاویر کی فراہمی کی بھی صلاحیت رکھتاہے ۔ کارٹوسیٹ 2کو کامیابی سے چھوڑنا ہندوستان کے اسرو کے خلائی پروگرام کا ایک اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ اسرو کا 100واں سٹلائیٹ ہے جس کو چھوڑا گیا ہے ۔ یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?