Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ترجمے کا عمل تخلیق سے کم نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 25, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
حیدرآباد// تر جمہ کا فن تخلیق کے فن سے کم نازک اور دشوار نہیں۔ تخلیق کے لیے ایک زبان پر دسترس کافی ہے۔مگر تر جمہ کے لیے دونوں زبانوں پر کامل قدرت اور عبور از حد ضروری ہے۔ متر جم کی گرفت اگر دو نوں زبانوں پر نہ ہو تو وہ تر جمہ کا فرضِ منصبی ادا نہیں کر سکتا۔اور یہ عبور و دسترس صرف اور صرف کثرتِ مطا لعہ، علم کے حصول میں جاںفشا نی اوراس میں لگن سے ہی حا صل ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ایم اے سکندر، رجسٹرار، مو لانا آزاد نیشنل اردو یو نیورسٹی نے شعبہ عر بی کی جا نب سے منعقدہ دو روزہ صحا فتی تر جمہ کے ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس سے کیا۔اس ورکشاپ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔اس کے بعدڈاکٹر محمد عبد العلیم نے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد علی علی الخلیدی استاد ابّ یو نیورسٹی، یمن، کا تعا رف پیش کیا۔صدر شعبہ عربی ڈاکٹر سید علیم اشرف جا ئسی نے ا پنے خطاب میں ترجمہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوے طلبہ اور ریسرچ اسکالرس کو اس زرّین مو قع سے بھر پور استفادہ کی تلقین کی اور کلماتِ تشکر بھی ادا کیا۔
اس دو روزہ ورکشاپ میں ڈاکٹر محمدعلی علی الخلیدی نے صحافتی تر جمہ کے نظریاتی اور عملی دونوں پہلو?ں کا احا طہ کیا اور صحافت میں استعمال ہو نے والے مختلف اسا لیب ،طرزِ ادا،اور رائج الوقت مصطلحات پر شر کاء￿ سے عملی مشق کروائی۔ اخبارات میں استعمال ہو نے والی سرخیوں ،تفصیلی خبروں، اور اداریہ کے تر جمہ پر طلبہ کی تر بیت کی۔ مجموعی طور پر یہ دوروزہ ورکشاپ طلبہ اور شر کاء￿ کے حق میں بے حد مفید اور کار آمد رہا۔ اس ورکشاپ میں شعبہ عربی کے اسا تذہ اور طلبہ کے علاوہ دیگر شعبہ جات کے طلبہ نے بھی شرکت کی۔ اس دو روزہ ورکشاپ کے کو آرڈنیٹر ڈاکٹر محمد طلحہ فر حان،اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ¿ عربی تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم
چھرنبل ۔ نظروں سے اوجھل دلکش سیاحتی مقام سیاحت
کالم

Related

برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025
برصغیر

بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?