Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

میانمار میں روہنگیا پناہ گزین پر سخت بحران کا اندیشہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جنیوا// اقوام متحدہ کے برائے انسانی حقوق ہائی کمیشن نے کہاکہ میانمار میں پناہ گزینوں کیمپوں میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کو آئندہ مانسون میں بارش کے بعد تودے گرنے کے خطرے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ بنگلہ دیش کے کاکس بازار علاقہ میں اس وقت 90ہزار سے زائد روہنگیا پناہ گزیں ہیں اور یہاں مزید پناہ گزین آرہے ہیں جن کے لئے کیمپ کم پڑ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ مانسون سیزن میں بارش کے سبب لوگوں کو سیلاب اور تودے گرنے کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور انہیں یہاں سے دوسرے مقامات پر بھیجے جانے کی ضرورت ہے ۔ جاری یو این آئی۔ م    دراصل جگہ کی کمی بھی ایک چیلنج کے طورپر سامنے آرہی ہے اور کم جگہ کی وجہ سے خدمت گار کمپنیوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ کم جگہ میں زیادہ لوگوں کے ایک ساتھ رہنے سے لوگوں میں متعدی بیماریوں کا خطرہ بھی زیادہ رہتا ہے ۔ عالمی صحت تنظیم کے مطابق اب تک 500,000روہنگیا مسلمانوں کو ڈپتھریا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں اور کل 350,000بچوں کو دوسرا ڈوز دیا گیا ۔ تنظیم کے پاس اس وقت اینٹی ٹاکسن کے 2500ڈوز ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کچھ ہفتوں میں پناہ گزینوں میں ممپس کی بیماری کی علامات نظر آرہی ہیں۔ حالانکہ یہ بیماری جان لیوا نہیں ہے لیکن اگر علاج نہیں کیا گیا تو یہ مینن جائٹس جیسی بیماری کی شکل لے سکتی ہے ۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?