Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

طلاق ثلاثہ بل روکنے کی حکمت عملی تیار کرنے تجاویز طلب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
حیدرآباد//(یو این آئی)مسلم پرسنل لا کے تعلق سے مرکزی حکومت کا موقف عدالتی فیصلہ کے جذبہ کے مغائر ہے اور وہ ایسے متعلقہ امور میں مداخلت کرنا چاہتی ہے جس کی ضمانت دستور ہند میں دی گئی ہے ۔اس خیال کا اظہار آج یہاں مسلم پرسنل لاءبورڈ کے سہ روزہ اجلاس کے دوسرے دن جنرل سکریٹری بورڈ مولانا ولی رحمانی نے اپنی رپورٹ میں کیا ۔رپورٹ میں طلاق ثلاثہ کے مسئلہ پر مسلم پرسنل لاءکو درپیش خطرہ پر تشویش ظاہر کی گئی۔ انہوں نے مسلم طبقہ کے ساتھ ساتھ قانون کی حکمرانی کے مختلف امور کا احاطہ کیا اور بورڈ کی طرف سے اس بل کی منظوری کو روکنے کے لئے حکمت عملی کی تدوین کے لئے تجاویز طلب کیں۔ عدالت عظمیٰ میں بابری مسجد کے مسئلہ پر جاری قانونی لڑائی کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت کے نزدیک ہے کہ یہ مسئلہ اراضی کی ملکیت کا ہے نہ کہ عقیدہ یا آستھا کا ۔ اس سلسلہ میں درکار دستاویزات پہلے ہی عدالت میں پیش کئے جا چکے ہیں۔ عدالت کا ایک احساس یہ بھی ہے کہ بعض دستاویزات کا ہنوز ترجمہ نہیں کیا گیا ہے ۔ دوسری طرف بورڈ کا موقف بدستور یہ ہے کہ ایک مرتبہ جس مقام پر مسجد بن جاتی ہے وہاں پر ہمیشہ مسجد ہی رہتی ہے ۔مولانا نے کسی کا نام لئے بغیر الزام لگایا کہ بعض عناصر بابری مسجد کے مسئلہ پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ بورڈ منصفانہ اور مساوی احترام کی بنیاد پر مذاکرات کے لئے تیار ہے ۔ انہوں نے ملک کی زیریں اور اعلیٰ عدالتوں میں زیر التواءمختلف معاملات کا حوالہ بھی دیا۔حیدرآباد کے پلینری سیشن کو تاریخی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اہم مرحلہ پریہ سیشن ہورہا ہے کیونکہ مسلم طبقہ کو بیشتر مسائل پر حکومت سے تصادم کا سامنا ہے ۔ سماجی اصلاحات کے مسئلہ پر رپورٹ میں کہا گیا کہ بورڈ کی جانب سے مسلم طبقہ میں بڑے پیمانہ پر بیداری مہم چلائی گئی جسے تحفظ شریعت و اصلاح معاشرہ کا نام دیا گیا تھا۔ اس رپورٹ میں دیگر 11 مسائل کی بھی نشاندہی کی گئی جس کی منظوری گزشتہ شب ورکنگ کمیٹی نے ایجنڈہ کے طور پر دی ہے ۔ اس میں ماڈل نکاح نامہ' طلاق ثلاثہ اور مالیاتی سال 2018-19 کے مالیاتی بجٹ بھی شامل ہیں۔ مولانا رابع حسنی ندوی صدر کل ہند مسلم پرسنل لاءبورڈ نے صدارت کی۔ اس اجلاس میں 500 سے زائد ارکان اور مندوبین نے حصہ لیا۔ سمجھا جاتا ہے کہ بورڈ کے جاری اجلاس میں بیشتر ارکان نے مولانا سلمان ندوی کے تازہ موقف کی سخت مخالفت کی اور ان کے خلاف سخت تادیبی کاروائی پر زور دیا۔ اس سلسلہ میں پلینری اجلاس میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ

July 9, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?