Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ریاست نے 82 فیصد آدھار کوریج حاصل کی سیکرٹری آئی ٹی نے رجسٹراروں کی کارکردگی کاجائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سری نگر//سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی سوغات بسواس جو سب رجسٹرار آدھار بھی مقرر کئے گئے ہیں ،نے ریاست میں آدھار کیلئے منتخب شدہ مختلف رجسٹراروں کی کارکردگی کا جائیزہ لینے کی غرض سے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ ریاست کی آبادی کے 10211893  باشند گان نے آدھار کے تحت رجسٹریشن حاصل کی ہے ۔ ریاست میں آدھار انرولمنٹ کی پیش رفت پر ایک پرذنٹیشن کے ذریعے سوغات بسواس کو بتایا گیا کہ پچھلے چھ ماہ کے دوران 730540 لوگوں کو آدھار کے تحت انرول کیا گیا اور اسی مدت کے دوران 481747 نئے آدھار جنریٹ کئے گئے ۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں 250 سے زیادہ انرولمنٹ مراکز سٹیٹ رجسٹرار کے تحت کام کر رہے ہیں ۔ آدھار کو مقبول بنانے کے سلسلے میں ایس پی ڈی ، ایس ایس اے ، مشن ڈائریکٹر آئی سی ڈی ایس اور آئی پی ڈی کے علاوہ کئی بنکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔ اس موقعہ پر مشن ڈائریکٹر آئی سی ڈی ایس کی اُن کوششوں کی سراہنا کی گئی جن کے تحت 5 سال تک کے بچوں کو گھر گھر جا کر انرول کر کے انہیں ضروری ادویات فراہم کی گئیں اور آنگن واڑی ورکروں کو تربیت فراہم کی گئی ۔ سوغات بسواس نے اس موقعہ پر متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ 15 اگست تک 390 ٹیبلٹس کو ایکٹی ویٹ کرنے کا عمل مکمل کیا جائے اور 31 اگست تک 141 سٹیشنری انرولمنٹ مراکز قایم کئے جائیں ۔ سیکرٹری آئی ٹی نے آئی پی ڈی نے ریاست کے مختلف ڈاکخانوں میں 31 اگست تک 87 انرولمنٹ مراکز قایم کرنے کا نشانہ مقررہ کیا ۔ انہوں نے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل کے پچھلے کے ایک ماہ کے دوران 52 مراکز کو چالو کرانے کیلئے اُن کی کوششوں کی سراہنا کی جن کی بدولت عام لوگوں کو انرول کرنے میں مدد ملے گی ۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل یو آئی ڈی اے آئی ، آر او چندی گڑھ انیل بھاٹیہ ، مشن ڈائریکٹر آئی سی ڈی ایس ویر جی ہانگلو ، ایف اے /سی اے او آئی ٹی کلبوشن کمار ، ایس پی ڈی ایس ایس اے طفیل مٹو ، اسسٹنٹ پی ایم جی پوسٹر ڈیپارٹمنٹ جاوید احمد و دیگر متعلقہ بنک افسران نے شرکت کی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا
برصغیر
تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج
برصغیر
ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ
برصغیر
مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال
برصغیر

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?