Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

مسلم بستیوں میں جانبدارانہ کارروائی: انجینئر رشید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں انتظامیہ کی جانب سے مسلم علاقوں میں نام نہاد اور جانبدارانہ انہدامی مہم شروع کرکے مسلمانوں کے گھر توڑنے کی کوششوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے جموں ڈیولوپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سینکڑوں پولس اہلکاروں کو لیکر بیلی چڑانا اور دیگر مسلم علاقوں میں گجر بستیوں کو تاراج کرنے کے بدنیتی اور جانبداری پر مبنی اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امسال 3فروری کو ریاستی اسمبلی کو بتایا گیا تھا کہ جموں میں کم از کم 21غیر قانونی کالونیاں ہے تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ انہدامی کارروائی کیلئے مسلم اکثریت والے علاقوں کو ہی کیوں چنا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی حیران کن ہے کہ جہاں مسلمان اکثریت والے علاقوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے وہاں دوسرے فرقے کی ایک بھی غیر قانونی بستی کو نہیں چھیڑا جارہا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ مہم جانبدارانہ اور بدنیتی پر مبنی ہے۔انجینئر رشید نے کہا کہ جموں کے ہی قاسم نگر ،بھگوتی نگر،تالاب تلو،ترکوٹہ نگر،گاندھی نگر،چھنی ہمت اور دیگر کئی پوش علاقوں تک میں ہزاروں غیر ریاستی خاندان غیر قانونی طور رہ رہے ہیں لیکن انکی طرف کوئی انگلی تک نہیں اٹھاتا ہے جبکہ مصیبت کے مارے چند ایک روہنگیائی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ان گوجر خاندانوں کو کھدیڑنے کی سازشیں کی جارہی ہیں کہ جو ریاست کے اصلی اور پشتینی باشندہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے شیوسینا اور بی جے پی لگاتار بیلی چڑھانا اور نکی توی میں رہ رہے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہوئے انکے خلاف ماحول بنانے کی کوشش کررہی ہیں ۔انجینئر رشید نے گورنر ستپال ملک پر زور دیتے ہوئے انہیں فوری طور اس معاملے میں مداخلت کرنے کیلئے کہا ہے۔انجینئر رشید نے سرکار سے ایک وائٹ پیپر جاری کرکے لوگوں کو یہ جانکاری دینے کا مطالبہ کیا ہے کہ جموں میں کل کتنی غیر قانونی بستیاں ہیں اور کتنے غیر ریاستی خاندانوں کو کس نے اور کس طرح ریاست کے شہری بنایا ہوا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?