جموں//سینٹرل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اشوک ایما نے راج بھون جموں میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی اور اُنہیں یونیورسٹی کے کام کاج کے بارے میں جانکاری دی۔گورنرنے یونیورسٹی میں تعلیم و تحقیق او رغیر نصابی سرگرمیوں سے متعلق امور پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا۔