Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر میں بے ہنگم ٹریفک، کنٹرول کرنے کیلئے رہنما خطوط ندارد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//ٹرانسپورٹ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ شہر سرینگر میں بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے ابھی تک کوئی بھی رہنما خطوط تیار نہیں کئے گئے۔ ریاست میں سڑک حادثات کے گراف میں اضافے سے جہاں شاہرائوں پر موت کا رقص جاری ہے،وہیں سڑک حادثات میں اموات کی شرح آبادی کی بنیاد پر قومی شرح سے دو گناہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ابھی تک شہر میں بے ہنگم ٹریفک کی نکیل کسنے کیلئے کوئی بھی گائڈ لائن مرتب نہیں کی گئی۔صوبائی ٹرانسپورٹ افسر نے حق اطلاعات قانون کے تحت مانگی جانکاری میں کہا ہے’’ اس مقصد کیلئے کوئی بھی گائڈ لائن مرتب نہیں کی گئی ہے۔‘‘ محکمہ نے اس دوران تاہم اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ ایک لاکھ20ہزار سے زائد گاڑیوں کو گزشتہ2برسوں کے دوران رجسٹرر کیا گیاہے۔ آرٹی آئی کے جواب میں علاقائی ٹرانسپورٹ آفسر نے کہا ہے ’’ سال2017-18کے دوران72ہزار581اور سال2018-19(اکتوبر2018) تک49ہزار649گاڑیوں کو محکمہ میں راجسٹرر کیا گیا ہے اور ان سے5کروڑ49لاکھ25ہزار روپے کی آمدنی بھی وصول ہوئی ہے۔‘‘اس دوران معلوم ہوا ہے کہ وادی میں ٹریفک عملے کی افرادی قوت664 ہے اور ان میں سے 379اہلکار دیہی علاقوں میں تعینات ہے۔جو ٹریفک قوانین کو نافذ العمل اور عملانے میں تعینات ہیں،تاہم ماہرین کے مطابق یہ افرادی قوت بے ہنگم ٹریفک اور گاڑیوں کی اس قدر تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے کافی کم ہیں اور اس میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سرکاری اعداد شمار کے مطابق گزشتہ2برسوں کے دوران قریب6ہزار سڑک حادثات سالانہ رونما ہوئے،تاہم حکام کے مطابق ان حادثات کی صیح تعداد اس سے زیادہ ہوسکتی ہے،کیونکہ کئی سڑک حادثات پولیس اور متعلقہ حکام  کے پاس درج ہی نہیں ہوتے۔انہوں نے مزید جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا گزشتہ برس کے نومبر تک ایک لاکھ17ہزار820 نے کشمیر صوبہ میں ڈرایئونگ ٹیٹ کیلئے رجوع کیا،جن میں سے41ہزار237درخواست دہندگان کو کو ٹیسٹ میں اہل قرار دیا گیا۔ مرکزی سرکار نے کشمیر میں ایک اعلیٰ فنی ڈرائیونگ تربیت اسکول کو قائم کرنے منصوبہ بنایا تھا،تاکہ ڈرائیوروں کو اچھی تربیت دی جائے،تاہم اس منصوبے کو سرد خانے کی نذر کیا گیا،کیونکہ اس پروجیکٹ کیلئے70کنال اراضی کی ضرورت تھی،جو پورا نہیں ہوسکی،کیونکہ بیشتر سرکاری اراضی روشنی اسکیم کی نذر ہوگی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?