Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔3 نومبر کو پہنو فوجی کیمپ کے نزدیک نوجوان کی ہلاکت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر/پولیس اور انتظامیہ نے جنوبی ضلع شوپیان کے پہنو علاقے میں 3اور4نومبر کو فوج کی طرف سے ایک شہری رئیس احمد کو گولیوں کا نشانہ بناکر ہلاک کرنے کے واقعے پر بشری حقوق کے ریاستی کمیشن میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے اسے ذہنی مریض قرار دیا،جبکہ اس بات کی وضاحت کی انتباہی طور پر ہوا میں گولیاں چلانے کے بعد بھی مہلوک شہری  کیمپ کی جانب پیش قدمی کرتا رہا۔ واقعہ سے متعلق آئی جی کشمیر نے انسانی حقوق کے ریاستی کمیشن میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تھانہ شوپیان کو3نومبر کی درمیانی شب 3بجے فوج کی44آرآر کیمپ پہنو سے ٹیلی فون پر اطلاع دی کہ ایک نامعلوم شخص نے فوجی کیمپ کے حصار کو عبور کیا اور فوجی کیمپ کی دیوار کے نزدیک آیا۔رپورٹ میں کہا گیا’’سنتری نے اگر چہ ہوا میں گولیاں چلائیں تاہم اس کے باوجود مذکورہ شخص نہیں رکا اور کیمپ کی جانب پیشقدمی کی،جس کے نتیجے میں سنتری نے اس پر گولی چلائی،اور وہ موقعہ پر ہی جاں بحق ہوا‘‘۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا  ہے کہ اس واقعہ کی نسبت  ایک کیس زیر نمبر335/2018زیر دفعات447,A/511 آر پی سی درج کر کے تحقیقات کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران مذکورہ شہری کی شناخت رئیس احمد ساکن بی گام کولگام کے بطور ہوئی،اور یہ بات بھی سامنے آئی کہ وہ ذہنی مریض تھا۔ پولیس کی طرف سے یہ رپورٹ بشری پاسداری انجمن انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی طرف سے اس ہلاکت کی مناسبت سے انسانی حقوق کے مقامی کمیشن میں 6نومبر کو عرضی زیر نمبرSHRC/380/SPN/2018 کے ردعمل میں کمیشن میں پیش کی گئی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں کی طرف سے کمیشن میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ تحصیلدار شوپیاں نے ایک رپورٹ زیر نمبر1615/Tec/Spn/MM/18-19محرر13دسمبر2018 پیش کی،جس میں کہا گیا ہے کہ3نومبر کی رات کو پہنو شوپیاں میں گولیوں کے چلنے کی آوازیں سنائی دیں اور پہنو فوجی کیمپ کے نواح میں دوسرے روز گولیوں سے چھلنی ایک نعش برآمد ہوئی،جس کی بعد میں شناخت ذہنی مریض ریاض احمد وانی ولد عبدالحمید وانی ساکن بی گام کولگام کے بطور ہوئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا  کہ فوری طور پر امداد کی بنیاد پر مہلوک شخص کے والد کو ضلع انتظامیہ نے ریڈ کراس فنڈ سے می50ہزار روپے کی معاونت کی۔عرض گزار نے اس دوران سوالیہ انداز میں پوچھا’’ فوج معیاری عملیاتی ضوابط کا تعاقب کیوں نہیں کرتی اور پھر انہیں جنگجو یا انکے معاونین کیوں قرار دیا جاتا ہے۔‘‘
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?