Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سلامتی کونسل میں بھارت کی غیر مستقل رکنیت برقرار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اقوام متحدہ// چین اور پاکستان سمیت ایشیابحرالکاہل گروپ کے تمام 55 ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سال کی مدت کے لئے ہندوستان کی غیر مستقل رکنیت کی امیدواری کی حمایت کی ہے جو ہندوستان کی ایک بڑی سفارتی فتح ہے۔اس دوران، جرمنی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی حمایت کی ہے۔15 ممالک کی رکنیت والے یواین ایس سی کے 2021-2022 کی مدت کے لئے پانچ غیر مستقل نشستوں کے لئے انتخابات اگلے سال  16 جون کے آس پاس ہوگا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان ہیں جنہیں نے ویٹو کی طاقت حاصل کی ہے۔ یہ پانچ مستقل ارکان امریکہ، برطانیہ، چین، فرانس اور روس ہیں۔جن 55 ممالک نے ہندوستان کی امیدواری کی حمایت کی ہے ان میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، چین، انڈونیشیا، ایران، جاپان، کویت، کرغزستان، ملائیشیا، مالدیپ، میانمار، نیپال، پاکستان، قطر، سعودی عرب، سری لنکا، سیریا، ترکی ، متحدہ عرب امارات اور ویتنام شامل ہیں۔اقوام متحدہ میں ہندکے مستقل نمائندے سید اکبرالدین نے ہندوستان کی امیدواری کی حمایت کرنے والے ممالک کا شکریہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا، ’’ایشیا  بحر الکاہل  کے تمام ممالک نے سال 2021-2022 کے لئے سلامتی کونسل میں ہندوستان کی غیر مستقل نشست کی متفقہ حمایت کی ہے‘‘۔انہوں نے ایک ویڈیو پیغام کے ساتھ ٹویٹ کیا،’’ایشیا بحر الکاہل گروپ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست کے لئے ہندوستان کی حمایت کی ہے۔ 55 ممالک، ایک امیدوار ملک – ہندوستان’۔دریں اثنا، ہندوستان میں جرمنی کے سفیر والٹر جے لنڈنر نے منگل کو نئی دہلی میں کہا کہ 1.4 ارب کی آبادی والے ملک ہندوستان کو یواین ایس سی  میں مستقل نشست ملنی چاہئے کیونکہ اس کی غیر موجودگی سے کونسل کی معتبریت کو چوٹ پہنچے گی۔طویل وقت سے بہت سے ممالک یو این ایس سی کی مستقل رکنیت کے لئے ہندوستان کی امیدوار کی حمایت کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کا بانی رکن ہندوستان اقوام متحدہ کے امن مہم  کے لئے  فوجیوں کو فراہم کرنے والا سب سے بڑے ممبران میں سے ایک ہے۔ہندوستان نے اب تک اقوام متحدہ کے غیر مستقل رکن کے طور پر سات دفعہ منتخب ہوچکا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?