Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

میدانی علاقوں میں بارشیں ،بالائی علاقوں میں برفباری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//ٹنل کے آر پار جمعرات کو دوسرے روز بھی میدانی علاقوں میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات نے وادی کے میدانی اور بالائی علاقوں میں آج صبح سے موسم میں بہتری آنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ جموں کے بالائی اور میدانی علاقوں میں دوپہر کے بعد موسم میں تبدیلی آئے گئی ۔محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر مختار احمد نے کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 20مارچ تک ٹنل کے آر پار موسم خشک رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ آج صبح سے وادی کے میدانی اور بالائی علاقوں میں موسم میں بہتری آنی شروع ہو گئی جبکہ جموں کے پیر پنچال اور خطہ چناب میں دوپہر کے بعد موسم تبدیل ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ موسم میں تبدیلی کے بعد کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں بہتری دیکھنے کو ملے گی ۔ادھر وادی کشمیر کے شمال و جنوب میں گذشتہ شب سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شام دیر گئے تک جاری رہا ۔
ادھرکپوارہ اور بارہمولہ اضلاع میں کنٹرول لائن کے نزدیک واقع بالائی علاقوں میں معمولی برف باری ہوئی اور گلمر گ سمیت کچھ ایک مقامات کی پہاڑیوں پر سفید چادر بچھ گئی ۔ گلمرگ میں جمعرات کے روز ہلکی برف باری ہوئی اور دو پہر تک قریب ایک فٹ تازہ برف جمع ہوئی تھی۔ اوڑی، نوگام ہندوارہ اور سادھنا ٹاپ کپوارہ و دیگر علاقوں میںمسلادھار بارشوںسے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ادھر جنوبی کشمیرکے اننت ناگ اور شوپیان اضلاع کے بالائی علاقہ جات سے تیز بارشوںکی اطلاعات ملی ہیں جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں دن بھر جاری رہیں۔پہلگام سے امر ناتھ گپھا کی طرف جانے والے راستے پر بھی تیز بارشیں ہوئیں جبکہ اوپری علاقوں میں کچھ ایک جگہوں پر ہلکی برفباری کی اطلاع ملی ہے۔کپوارہ سے اشرف چراغ نے اطلاع دی ہے کہ ضلع کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔کنگن سے غلام نبی رینہ نے اطلاع دی ہے کہ وسطی ضلع گاندربل کے زوجیلا، سونہ مرگ، گگن گیر، کلن میں دن بھر بارشوں کا سلسلہ جاری رہاجبکہ بیچ شام سے تازہ برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ اس بیچ کرناہ کپوارہ ، کیرن کپوارہ اور مژھل کپوارہ کی سڑکیں ایک بار پھر گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بند ہو گئی ہیں ، سادھنا ٹاپ پر تازہ 6انچ برف جمع ہوئی ہے جبکہ مژھل کی زیڈ گلی پر 8اور پھرکیاں ٹاپ پر 5انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔ ضلع کے میدانی علاقوں میں شام دیر گئے تک بارشوں کا سلسلہ جاری تھا ۔وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف اور پکھر پورہ کے بالائی علاقوں میں  تازہ برفباری ہوئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ یوسمرگ میں چھ انچ ، پکھر پورہ میں تین انچ اور چرار شریف میں تین انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے ۔ادھر جموں کے پیر پنچال اور خطہ چناب کے بالائی علاقوں میں بھی تازہ برف باری ہوئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں جاری ہیں ۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق سرینگر میں جمعرات کی شام تک 6.6ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ قاضی گنڈ میں 14.2پہلگام میں 2.2کپوارہ میں 4.6کوکرناگ میں 10.6ملی میٹر ، گلمرگ میں 8.6ملی میٹر ، جموں میں 8.5ملی میٹر ، بانہال میں 18.4ملی میٹر ، بٹوت میں 22.2کلو میٹر ، کڑہ میں 11.2ملی میٹر ، بھدرواہ میں 19.6ملی میٹر بارشیں ریکارڈ کی گئی ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?