Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شہر سرینگرکے بازاروں میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  سرینگر //ضلع انتظامیہ سرینگر نے شہر کے113 بازاروں میں 5دسمبر سے دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ کا عمل شروع کرنے کا  فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرینگر شاہد اقبال چودھری نے جمعرات کو جاری ایک حکم نامہ زیر نمبر COVID/CR/21/3403-12کے تحت سرینگر کے تمام بازاروں میں دوبارہ ٹیسٹنگ کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ۔حکم نامہ میں بتایا گیا ہے کہ 5دسمبر بروز سنیچر ٹیسٹنگ کیلئے 7ٹیمیں تعینات کی جائیں گی اور ہر ایک ٹیم 200دکانداروں کے ٹیسٹ کرے گی۔ 5دسمبر کو مہاراجہ بازار، گونی کھن مارکیٹ،  بٹہ مالو مارکیٹ، پانتہ چھوک ،  حضرت بل نزدیک ہیٹرک ، نوہٹہ مارکیٹ اور صفا کدل مارکیٹ شامل ہیں۔ حکم نامہ کے مطابق 6دسمبر کو بٹہ مالو اور سنڈے مارکیٹ میں کورونا ٹیسٹ ہونگے۔ 7مارچ بروز پیر کاکہ سرائے، صدر اسپتال،پندچ منڈی،نوگام،حضرت بل مین مارکیٹ، خیام، صورہ  اور سرائے بالا مارکیٹ میں دکانداروں کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ 8دسمبر کو جہانگیر چوک، قمرواری،عابدہ مارکیٹ پانتہ چھوک، نئی سڑک حبہ کدل، رعناواری ، نوشہرہ صورہ اور راولپورہ مارکیٹ  میں ٹیسٹنگ ہوگی۔ 9دسمبرکو گھنٹہ گھر مارکیٹ، فروٹ منڈی پارمپورہ،  مین پانتہ چھوک، شالیمار ، ڈلگیٹ ، دریش کدل صفاکدل اور گائو کدل مارکیٹ میںجبکہ 10دسمبر کو مائسمہ، شالٹینگ، ڈینٹل کالج کرن نگر، ہارون مارکیٹ، گوجوارہ مارکیٹ، ملک صاحب صفا کدل اور باغات چوک مارکیٹ میں ٹیسٹنگ ہوگی۔حکم نامہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 11دسمبر کو مائسمہ میڈیسن مارکیٹ، بوٹ کالونی مارکیٹ، اتھواجن، گول مارکیٹ، حول، نہرو پارک سومو بس سٹینڈ اور پرے پورہ مارکیٹ ، 12دسمبر کو ریگل چوک،بمنہ گرڈ سٹیشن مارکیٹ، ایس ڈی اے مارکیٹ بائی پاس، زکورہ کراسنگ ، علمگری بازار، بژھ پورہ مین مارکیٹ، اور خاک چوک کرن نگر میں ٹیسٹنگ ہوگی۔13دسمبر کوکوئی تشخیصی عمل نہیں ہوگا لیکن 14دسمبر کو لیمبرٹ لین، پارمپورہ بس اسٹینڈ، لسجن بائی پاس،مہاراج گنج مارکیٹ، سیمنٹ کدل مارکیٹ، سہارا سٹی مال جہانگیر چوک  اور صدر بل مارکیٹ کشمیر یونیورسٹی میں ٹیسٹنگ کی جائیگی۔شاہد اقبال چودھری نے چیف میڈیکل آفیسر سرینگر کو ہدایت دی ہے کہ وہ مذکورہ تاریخوں میں ٹیسٹنگ کیٹوں کے ساتھ طبی عملی کی ٹیموں کو تیار رکھیں جبکہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہیلتھ ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ مارکیٹ میں ہر ایک کی ٹیسٹگ انجام دی جائے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?