Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسنوں کاچنائو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسنوں کے انتخابی عمل کے دوران جمہویت پار پار کی جارہی ہے ، جس کے مستقبل میں تباہ کن اور بھیانک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ پارٹی ترجمان عمران نبی ڈار نے ایک بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر میں اس وقت براہ راست نئی دلی کی حکمرانی ہے اور مرکزی حکومت جموں وکشمیر میں جمہوریت کا جنازہ نکال کر ایک غلط مثال قائم کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک منصوبہ بند عمل کے ذریعے جیتنے والوں کو ہرایا جارہا ہے اور خرید و فروخت اور دیگر حربے اپنا کر جمہوریت کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شوپیان ہو، بڈگام ہو، کپوارہ  یا سرینگر ہر ایک جگہ اسی طرح کے حربے اپنائے گئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت پارلیمانی اصولوں اور جمہوریت کی کھلم کھلا دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔ لوگوں نے مشکل حالات میں نکل کر ڈ ی ڈی سی انتخابات میں حق رائے دہی کا استعمال کرکے صاف صاف اپنا پیغام دیا لیکن اب چیئرمینوں کے انتخابات کے دوران عوامی منڈیٹ کو خرید و فروخت اور دھونس و دبائو سے روندا جارہا ہے۔انہوںنے کہا کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر میں موقعہ پرست سیاست کی حوصلہ افزائی کررہی ہے ، جو انتہائی تشویشناک ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ رجحان جموں وکشمیر میں جمہوریت کیلئے سم قاتل ہے، جس جمہوریت کو پروان چڑھانے کیلئے ماضی میں خون کی قربانیاں دیں گئیں ۔ این سی ترجمان نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے چیف الیکشن کمشنر کو پہلے ہی اپنے خدشات سے آگاہ کیا تھا اور د ل بدلی کرنے والوں ، چاہے وہ کسی بھی جماعت سے ہو،کیخلاف کارروائی اور ووٹنگ کے نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا لیکن ہمارے ان خدشات کو اَن سنا کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ڈی سی انتخابات پارٹی بنیادوں پر ہوئے اور لوگوں نے چنائو میں پارٹی ، منشور اور نشان کو ملحوظ نظر رکھ کر اپنا ووٹ ڈال کر اُمیدواروں کو کامیاب بنایا۔اُن کا کہنا تھا کہ دل بدلی کے ایسے معاملات سے جمہوریت کا جذبہ مجروح ہوگا اور یہ لوگوں کے منڈیٹ کی توہین اور خلاف ورزی ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?