Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں میں 6.60 لاکھ افراد ، فرنٹ لائن کارکنوں کو ٹیکے لگائے گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں// ضلع جموں میں فرنٹ لائن ورکرز اور بزرگ افراد سمیت 6 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ محکمہ صحت نے دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں جموں ضلع میں 45 سے زیادہ عمر اور 60 سال کی عمر والے اور فرنٹ لائن کارکنوں کو کوڈ 19 سے 6 لاکھ اور 60ہزار افراد کو اب تک کووڈ ویکسین کی خواراکیں دی ہیں۔ایک عہدیدار نے بتایا "یہ ویکسی نیشن جموں کے ضلع بھر میں کامیابی کے ساتھ چلائی جارہی ہے اور محکمہ صحت ، آنگن واڑی ورکر ، آشا کارکنوں ، پنچوں اور سرپنچوں کی شمولیت اور ہم آہنگی کے ساتھ یہ جارحانہ طور پر تمام بلاکس میں پنچایت کی سطح پر جارہی ہے"۔عہدیدار نے بتایا کہ 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو خاص طور پر دیہی علاقوں میں اب بھی ویکسین دی جارہی ہے حالانکہ ضلع میں 100 فیصد ویکسی نیشن پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے۔عہدیدار نے بتایا کہ شوپیان ، گاندربل اور جموں اضلاع میں 45 سال (پہلی خوراک) کی عمر والے گروپ کی 100 فیصد ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے لیکن باقی اضلاع میں انھیں ابھی بھی مذکورہ عمر گروپ کی صد فیصد ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرنا ہے۔اس عہدیدار نے مزید کہا ’’ہم لوگوں کو بھی ویکسین  کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں کیونکہ بہت سے لوگوں کو غلط فہمیاں ہیں"۔تاہم انھوں نے بتایا کہ محکمہ صحت نے خاص طور پر ضلع جموں کے تین مقامات پر 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کے لئے "کوویشیلڈ" ویکسین لگانے کے لئے خصوصی کیمپ لگائے۔ عہدیدار نے بتایاکہ آج جگتی مائیگرنٹ کیمپ ، ابھینو تھیٹر اور خواتین پولیٹنک کالج ، لوئر شیوا نگر (جموں) میں ویکسی نیشن کیمپ لگائے گئے تھے۔ محکمہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس کویشیلڈ کا کافی ذخیرہ ہے ۔تاہم مذکورہ عہدیدار نے کہا "ان کے پاس کویشیلڈ کا محدود ذخیرہ ہے لہٰذا وہ منتخب علاقوں میں اس کا انتظام کر رہے ہیں"۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ویکسین 21 جون 2021 کے بعد دستیاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت نے ضلع جموں میں 18 سے 44 سال تک کی عمر کے لوگوں کو 7 لاکھ افراد کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اب تک ، وہ اس ویکسین کو 70 ہزار تک دے چکے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?