Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

کووڈ 19 وبائی بیماری ابھی ختم نہیں ہوئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر+کپوارہ//کووِڈ – 19کی وبائی بیماری کابھی خاتمہ نہیں ہوا ہے اور کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے جورہنماخطوط سرکار نے جاری کئے تھے ،ان پر سختی عملدرآمد کرنا لازمی ہے تب ہی کووِڈ- 19کوشکست دی جاسکتی ہے۔اب باتوں کا اظہار سرینگر،کپوارہ اور وادی کے کئی اوراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے میڈیا بریفننگ کے دوران جمعہ کو کیا۔ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے سرینگر کے عوام سے عوامی تحفظ ، صحت کیلئے سرکاری ہدایات پر سختی سے عمل پیرا رہنے کا مظاہرہ کرنے اور کووڈ 19 سے متعلق مشوروں اور ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی  ۔ انہوں نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے اپیل کی کہ وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور کووڈ ایس او پیز اور کووڈ 19 انفیکشن پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔ ڈی سی نے لوگوں سے بھی تاکید کی کہ وہ قریب ترین ویکسی نیشن مراکز کا دورہ کریں اور کووڈ 19 وبائی بیماری کی دوسری لہر کو شکست دینے کیلئے جلد سے جلد ٹیکے لگائیں ۔ اس نے کہا کہ انتظامیہ دوسرے فرنٹ لائین وائیرروں کے ساتھ انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے 24 گھنٹے کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ 19 وبائی بیماری ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ۔ ڈی سی نے کہا کہ کسی کو بھی عوامی مقامات پرماسک کے بغیر پائے جانے پر اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام دین نے آج کہا ہے کہ کووڈ 19 کے تخفیف کے عمل میں صحت ، سول اور پولیس انتظامیہ کی مشترکہ کوششوں سے ضلع کپواڑہ میں بہتر نتایج برآمد ہوئے ہیں  لیکن اس کے باوجود عوام کو چاہئیے کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کووڈ 19 رہنما خطوط پر عمل پیرا رہیں اور قریبی ویکسی نیشن سنٹر پہنچ کر ٹیکہ لگائیں ۔ ڈی سی نے بتایا کہ ضلع میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 91.10 فیصد تک پہنچ چکی ہے ۔ضلع میں مثبت معاملات کی شرح 5.3 فیصد ہے ۔ انہوں نے کووڈ 19 کے تخفیف کی کوششوں میں شامل تمام افراد کو ان کی محنت اور اچھے نتائج کیلئے مبارکباد پیش کی ۔ ڈی سی نے بتایا کہ ضلع میں مجموعی طور پر مثبت معاملات کی تعداد 13058 ہے جبکہ صحتیاب ہوئے مریضوں کی تعداد 11896 ہے جبکہ 149 مریضوں کی موت واقع ہو چکی ہے ۔ مثبت معاملات کو الگ تھلگ کرنے کے بارے میں ڈی سی نے بتایا کہ 76 مثبت معاملات ہسپتال آئسولیشن میں ہیں جبکہ 952 مثبت معاملات گھروں میں الگ تھلگ ہیں ۔ ڈی سی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ کووڈ 19 ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا رہیں اور کووڈ 19 وبائی امراض کے خلاف بروقت ٹیکہ لگانے کیلئے قریبی ویکسی نیشن مراکز میں حاضر ہوں ۔ کولگام میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووِڈ ویکسینیشن مہم کے دوران ٹیکہ لگایا گیا ہے۔اس بات کی جانکاری ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ایک میڈیا بریفنگ کے دوران دی۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں صد فیصد ویکسینین کے ہدف کو پورا کرنے کیلئے ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لائی گئی ہے اور ویکسینیشن مقامات کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں گھرگھر جاکر ویکسینینشن بھی شروع کی گئی ہے جبکہ شام کے اوقات بھی ٹیکہ کاری انجام دی جاتی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?