Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

۔2ماہ بعد کورونا متاثرین کی تعداد 900سے کم | مزید 866مثبت، 14اموات، متوفین 4174

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2021 12:38 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر // جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 46ہزار 528ٹیسٹ کئے گئے جن میں 20سفر کرنے والوں سمیت مزید 866افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں( اس سے قبل 8اپریل کو 808افراد وائرس سے متاثر ہوئے تھے)۔متاثرین کی مجموعی تعداد 306638ہوگئی ہے۔اس دوران مزید 14افراد کورونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4174تک پہنچ گئی۔سنیچر کو جموں و کشمیر میں مزید 866افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جن میں 265جموں جبکہ 601کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 601متاثرین میں 10بیرون ریاستوں اور ممالک سے وادی پہنچے جبکہ 591مقامی سطح پر رابطے میں آئے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 601میں سرینگر میں  164، بارہمولہ میں66، بڈگام میں71، پلوامہ میں71، کپوارہ میں68، اننت ناگ میں51، بانڈی پورہ میں34،گاندربل میں31،کولگام میں37 اور شوپیان میں صرف8متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد1لاکھ89ہزار875ہوگئی ہے۔ اس دوران کشمیر میں مزید6افراد وائرس سے فوت ہوگئے۔ مرنے والوں میںصدر اسپتال میں3، ضلع اسپتال گاندربل میں 1، جی ایم سی اننت ناگ میں 1 اور جی ایم سی بارہمولہ میں 1فوت ہوگیا ہے۔ کشمیر صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2144ہوگئی ہے۔ جموں میںسنیچر کو265فراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں جن میں سے10بیرون ریاستوں سے جموں پہنچے جبکہ255فراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے265متاثرین میں جموں میں34، ادھمپور میں18، راجوری میں32، ڈوڈہ میں45، کٹھوعہ میں12، سانبہ میں20 کشتواڑ میں5، پونچھ میں29 رام بن میں50اور ریاسی میں20افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد116763ہوگئی ہے۔ اس دوران مزید8فراد جموں میں فوت ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میںجی ایم سی راجوری میں 2، آئی وی وائے اسپتال امرتسر میں ایک، کیمونٹی سینٹر بھدروہ میں ایک، ڈی ایم سی لدھینہ میں ایک، جنرل اسپتال راجوری میں ایک اور دو شخص گھروں میں وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد2030ہوگئی ہے۔ 
 
غیر کورونا اسپتالوں میں معمول کی جراحیاں بحال
پرویز احمد 
 
 سرینگر //کورونا وائرس کی دوسری لہر میں ہرگزرتے دن کے ساتھ کمی کے بعد ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے غیر کوڈ اسپتالوں میں روز مرہ کی جراحیاں بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز مشتاق احمد راتھر  نے اپنے ایک سرکیولر زیرنمبرDHSK/NHM/Covid-19/2021-22/1041-1121  بتاریخ 12جون 2021میں تمام چیف میڈیکل آفیسران، میڈیکل سپر انٹنڈنٹوں اور بلاک میڈیکل آفیسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ کشمیر صوبے میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی کے بعد ان کے زیر ماتحت علاقوں میں قائم غیر کویڈ اسپتالوں میں روز مرہ کی معمول کی جراحیوں کے سلسلہ کو بغیر کسی تاخیر کے دوبارہ شروع کردیں۔ حکم نامہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نان کویڈ اسپتال میں روز مرہ کی جراحیوں کے دوران تمام احتیاطی تدابیر ، قوائد و ضوابط اور معیاری ضابطہ اخلاق کی پاسداری کا خیال جا رکھکر  مریضوں اور ہیلتھ ورکروں کو حفاظت  یقینی بنایا جاسکے۔ یہ بات قاب ذکر ہے کہ کشمیر صوبے میں جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے 17اپریل کو تمام اسپتالوں میں معمول کی جراحیوں کو منسوخ کردیا ہے۔   
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

14مئی تک تمام حج پروازیں منسوخ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?