Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
پیر پنچال

گرودوارہ جھلاس میں تعمیراتی کا م جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
پونچھ//غیر سرکاری تنظیم یش پال شرما فاؤنڈیشن (وائی پی ایس ایف) پونچھ سماجیاتی کام کرنے میں پیش پیش ہے انسانی زندگی کے تحفظ کے لئے خون کے عطیہ کیمپ ، خوراک اور صحت کٹس کی تقسیم اور پسماندہ طبقے کو مالی مدد فراہم کرنے میں فائونڈیشن نمایاں شرکت کر رہی ہے۔ اتحاد اور بھائی چارے کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے فاؤنڈیشن نے گاؤں جھلاس میں گرودوارہ صاحب کی تعمیر کے لیے 40 بیگ سیمنٹ عطیہ کئے ۔ وائی پی ایس فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اودیش پال شرما نے بتانا کہ ان کے رزاکار  بڑھ چڑھ کر تعمیراتی کاموں میں حسہ لے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پچھلے چھ مہینوں سے فاؤنڈیشن نے آگاہی پروگراموں کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کی سرگرمیوں کے ذریعے انسانی خدمات انجام دی ہیں۔ انھوں نے کہاگردوارہ صاحب کی تعمیر میں فاؤنڈیشن کی شراکت فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا ، قومی انضمام کو مضبوط کرنے او تمام طبقوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی طرف ایک پہل ہے ۔انہوں نے کہا کہ سب کی خدمت کرنا ان کی فونڈیشن کابنیادی مقصد ہیں۔ گردوارہ  صاحب جھلاس نے فائونڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

پیر پنچال

نوشہرہ میں پاکستانی فوج کی شدید گولہ باری آٹھ شہری زخمی، درجنوں ڈھانچوں کو نقصان پہنچا

May 10, 2025
پیر پنچال

حدِ متارکہ پر پاکستانی فائرنگ سے مینڈھر میں ایک درجن سے زائد رہائشی مکانات تباہ بالاکوٹ میں مسجد کو نقصان، بنیادی ڈھانچے کی شدید تباہی، متاثرین کیلئے معاوضے کا مطالبہ

May 10, 2025
پیر پنچال

پیر پنچال میں کئی قصبے پہلی مرتبہ گولہ باری کی زد میں آئے ہزاروں افراد متاثر، سینکڑوں خاندان نقل مکانی پر مجبور

May 10, 2025
پیر پنچال

پاکستانی فائرنگ میں کنڈی گلہوتہ کی خاتون جاں بحق

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?