Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں کشمیرکی مجموعی ترقی مرکزکی والین ترجیح؛فاگن سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//جمو ں و کشمیر کی مجموعی ترقی اور فلا ح و بہبود مرکزی سرکار کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے ۔ان باتو ں کااظہار مرکزی وزیر مملکت برائے دیہی ترقی و سٹیل فاگن سنگھ نے کپوارہ  ضلع کے دور وزہ دورے کے اختتام پر عوامی نمائندو ں سے ملاقات کے دوران کیا ۔مرکزی وزیر کپوارہ میں رات گزرنے کے بعد ہفتہ کے روز ہندوارہ پہنچ گئے جہا ں انہو ں نے ماگام اچھر کی4کلو میٹر سڑک کا افتتاح کیا جس پر 3کرو ڑ96لاکھ روپیہ کا خرچہ آئے گا اور یہ سڑک پروجیکٹ پی ایم جی ایس وائے محکمہ کو سونپا گیا ہے ۔ مرکزی وزیر ضلع اسپتال ہندوارہ بھی گئے جہا ں انہو ں نے 5سو والے بسترو ں والے گورنمنٹ میڈیکل کالج کی زیر تعمیر عمارت کا جائز ہ لیا اور متعلقہ ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ زیر تعمیر عمارت کا کام وقت مقررہ پر مکمل کریں ۔وزیر نے بعد میں ہندوارہ میں ہی عوامی نمائندو ں جن میں ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی ممبران شامل ہیں ،کے ساتھ ایک تفصیلی مٹینگ کی، جس میں انہو ں نے کہا کہ مرکزی سرکار کپوارہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر ے گی جبکہ قدرتی حسن سے مالا مال معروف سیاحتی مقام وادی بنگس کی ترقی کے لئے ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں ۔وزیر نے مزید کہا کہ بارہ مولہ کپوارہ فورلین ہائی وئے اور بارہ مولہ کپوارہ ریلوے لائن پر کام کرنے کے لئے مرکزی سرکار سے بات چیت کی جائے گی ۔ہندوارہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے کئی عوامی وفود نے بھی مرکزی وزیر سے ملاقات کی اور اپنے علاقوں کے مسائل سے وزیر کو جانکاری  دی جس کے بعد وزیر نے عوامی وفود کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل حل کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ اور متعلقہ محکمو ں کو ہدایت دی جائے گی  ۔پینے کے پانی کے حوالہ سے وزیر نے کہا کہ 2022میں ضلع میں ہر گھر کو پانی فراہم کیا جائے گا ۔انہو ں نے کہا کہ جمو ں و کشمیر کی مجموعی ترقی اور فلا ح و بہبود مرکزی سرکار کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے مرکزی وزیر وقت وقت پر جمو ں و کشمیر کے دورے پر آ رہے ہیں ۔اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ امام الدین ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نذیر احمد ،ایس پی ہندوارہ اور انتظامیہ کے دیگر آفیسران بھی موجود تھے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?