Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سرینگر کے5میڈیکل زونوں کے 111علاقوں سے محدود پابندیاں ختم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // ضلع انتظامیہ سرینگر نے کورونا وائرس کے فعال معاملات کے پیش نظر محدود پابندیوں والے علاقوں میں شامل کئے گئے 111علاقوں پر پابندیاں ہٹا دی ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ سرینگر کی جانب سے بدھ کوجاری کی گئی نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ زونل میڈیکل آفیسر بٹہ مالو، جڈی بل، خانیار، ایس آر گنج اور بلاک میڈیکل آفیسرحضرت بل کی سفارشات کے بعد 111علاقوں سے محدود پابندیاں ختم کی گئی ہیں جن میں  بٹہ مالو زون کے 36،  جڈی بل میڈیکل زون کے تحت آنے والے 50، میڈیکل زون حضرتبل کے 10، ایس آر گنج کے 4اورمیڈیکل زون خانیار کے تحت آنے والے 11علاقے شامل ہیں۔ میڈیکل زون بٹہ مالوں میں جن علاقوں سے پابندیاں ہٹائیں گئی ہیں ، ان میں شیخ باغ لال چوک، بلال کالونی قمرواری، راج باغ نزدیک اگنو، غوثیہ کالونی راولپورہ، ، ایس کے کالونی قمر واری، سیکٹر فسٹ ہالال آباد قمرواری،اے کیو ملز شالٹینگ، ایچ ایم ٹی زین العابدین کالونی، قمر واری لین 5،نٹی پورہ آستان محلہ،عبداللہ کالونی قمر آباد، میرک آباد شالیمار نذدیک مسجد ابوبکر،محبوب کالونی مسجد نٹی پورہ،فردوس کالونی دارلعلوم لین 1،فردوس کالونی نذدیک مسجد تقویٰ لین 3 اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ زون جڈی بل می۹ںٹھوکر محلمہ دھنہ ہامہ، سعید محلہ صدر بل، خواجہ پورہ نوشہرہ،وادی محلہ نذدیک آنگن واڈی سینٹر، مدینہ کالونی نگرپورہ نذدیک پی ایچ سی، علمگری بازار نذدیک ساحل گیس ایجنسی، بٹہ شاہ محلہ نذدیک سلفیہ مسجد، پکھری بل بٹہ کدل،مین روڈ زکورہ، المصومین یتیم ٹرسٹ، گلی کدل ، باگوان پورہ نذدیک امام باڈہ، شاہ فیصل کالونی بٹہ پورہ اور دیگر علاقہ جاتشامل ہیں۔ حضرت بل میں 11علاقوں میں حدود پابندوں والے علاقوں کے زمرے سے باہر لایا گیا ہے جن میں مفتی باغ ہیرون، نسیم باغ کشمیر یونیورسٹی، شان پورہ حبک، سعید بابا روڑ اشبر، پٹھان باغ نشاط، اشبر نشاط ، سعد پورہ سارہ باغ، اشبر ایکسچینج روڑ شامل ہیں۔ خانیار میں بی بی کنٹ سونہ وار، کیلاش پورہ، حسن آباد نذدیک بی ایس این ایل ٹاور، بچھوارہ ڈلگیٹ، بٹوارہ، اندرانگر، سمندر باغ،نقاش پورہ بر برشاہ، جبکہ زون ایس آر گنج سے عیدگاہ نذدیک مسجد تقویٰ، خانقاہ معلی نذدیک آستان عالیہ، زینہ کدل نذدیک گگر مسجد  اور ملک آنگن فتح کدل شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?