Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ہائی سکول کنڈیاںکیرن محکمہ تعلیم کی نظروں سے اوجھل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//کپوارہ کے تعلیمی زون کرالہ پورہ میں حد متارکہ پر قائم کنڈیاں کیرن کا ہائی سکول انتظامیہ کی نظرو ں سے یکسر اوجھل ہے ۔مذکورہ ہائی سکول میں 11جماعتوں میں 198سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیںجنہیں تعلیم دینے کیلئے محض 7مدرسین تعینات کئے گئے ہیں جبکہ جگہ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہائی سکول میں زیر تعلیم طلبہ کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا ہے ۔مقامی لوگو ں نے محکمہ تعلیم سے سوال کیا ہے کہ ایک طرف وہ سرکاری سکولوں میں اندراج )انرول منٹ )کے نام سے بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں ،وہیں دوسری جانب یہا ں کے سرکاری سکولو ںمیں طلبہ کیلئے معقول انتظامات نہیں کئے جاتے ہیں ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چلائی جارہی داخلہ مہم اگرچہ خوش آئند ہے لیکن اس سے قبل محکمہ کو چایئے کہ وہ سرکاری سکولو ں میں تمام انتظامات دستیاب رکھیں ۔کنڈیاں ہائی سکول میں تدریسی عملہ کی 12اسامیاں ہیں جن میں ایک ہیڈ ماسٹر ،6ماسٹر گریڈ اور 7ٹیچر اسامیاں شامل ہیں لیکن اس وقت ایک ہیڈ ماسٹر 3ماسٹر گریڈ اور 4ٹیچر کام کر رہے ہیں اور اس طرح کل ملا کر 11جماعتو ں کو پڑھانے کیلئے محض 5اساتذہ تعینات ہیں جبکہ 6اسامیاں گزشتہ 2 سال کے دوران خالی پڑی ہیں ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ کئی بار معاملہ متعلقہ حکام کی نو ٹس میں بھی لایاگیا، لیکن نئے تعلیمی سال کا ایک ماہ بھی گزر گیا ابھی تک مذکورہ ہائی سکول کیلئے اساتذہ کو تعینات نہیں کیا گیا ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ کنڈیاں جو سرحدی ضلع کپوارہ کا دور دراز اور پسماندہ علاقہ ہے میں کو یڈ کے دوران بھی مذکورہ سکول میں زیر تعلیم بچو ں کا قیمتی وقت ضائع ہوا ۔انہو ں نے کہا کہ ضلع کے دیگر علاقوں میں آن لائن کلاس شروع کئے گئے، لیکن یہا ں انٹر نیٹ کی عدم دسیتابی سے ایسا ممکن نہ ہو سکا ۔مقامی لوگو ں کا یہ بھی کہنا ہے کنڈیاں ہائی سکول میں طلبہ کو جگہ کی کمی کا بھی سامنا ہے اور جس عمارت میں سکول قائم ہے وہ خستہ حال ہے اور محکمہ نے چند سال قبل ہائی سکول کی نئی عمارت کیلئے رمسا سکیم کے تحت ایک نئی عمارت کا کام شروع کیا لیکن ابھی تک سکول عمارت مکمل نہیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے زیر تعلیم بچوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مقامی لوگو ں نے محکمہ تعلیم خاص کرچیف ایجوکیشن افسر کپوارہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  سکول کی طرف توجہ دیں تاکہ بچو ں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایاجاسکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?