سرینگر//حریت (گ)چیئرمین سید علی گیلانی نے معروف صحافی ارون جوشی کی والدہ کے فوت ہونے پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے صدمے کا اظہارکرتے ہوئے آنجہانی کی آتما کی شانتی کیلئے دعا کی ۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account