سرینگر/وادی کشمیر میں جمعہ کو کم شدت والا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کا مرکز جموں کشمیر ہی تھا۔
حکام کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3تھی۔
ذرائع نے کہا کہ یہ زلزلہ آج صبح آٹھ بجکر اکیس منٹ پر محسوس کیا گیا تاہم اس سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔