Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

یہ اُمت روایت میں کھو گئی ۔۔۔ ! ذرا سوچئے!!

Mir Ajaz
Last updated: August 10, 2022 12:52 am
Mir Ajaz
Share
5 Min Read
SHARE

قاضی سلیم الرشید

کشمیر عظمیٰ کے ایک حالیہ شمارے میں عابد حسین راتھر کا ایک مضمون متزکرہ بالا عنوان کے تحت شائع ہوا جسمیں صاحب مضمون نے ملت میں پائی جانے والی چند ایسے افکار و عادات کا ذکر کیا جو خرافات کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ صاحب مضمون کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ان خرافات کی ایک اور مثال حال ہی فیس بک پرایک پوسٹ پڑھنے سے ملی جس میں امتابھ بچن کے قرآن شریف پڑھنے اور اس سے اطمینان حاصل کرنے کی بات لکھی گئی تھی۔ پتہ نہی یہ خبر صیح ہے بھی۔اگر صیح ہوگی تو اللہ کا شکر۔ اس خبر کے ساتھ ہی آگے چل کر سورہ یسین کی ایک آیت کو کمانے کی ترغیب دی گئی تھی اور لکھا تھا کہ اس سورہ کو ایک خاص تعداد میں پڑ ھنے اور ساتھ ہی دورود شریف پڑھنے سے میاں بیوی کے رشتے اچھے ہونگے وغیرہ وغیرہ ۔

میری گزارش ہے کہ فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر ایسے پوسٹ لکھنے سے اجتناب کریں۔ چاہیے امیتابھ بچن کے قرآن شریف پڑھنے کا معاملہ ہو یا قرآن کی کوئی آیات پڑھنے سے میاں بیوی کے تعلقات ٹھیک ہوجانے کی بات ہو، یہ سب کچھ سوشل میڈیا پر اچھالنے کی ضرورت ہی نہی ہے۔ہمیں یہ ثابت نہی کرنا ہے کہ قرآن کا کوئی خاص وظیفہ پڑھنے سے آپ کے رشتے پکے/ میٹھے ہوجائیں گے اور نا ہی قرآن شریف پڑھ کر کسی شخصیت کے متاثر ہونے سے قرآن شریف کی عظمت کی تصدیق کرانے کی ضرورت ہے۔ یہ سب قرآن کے برکات اور معجزات ہیں۔لیکن صرف یقین والوں کے لئے۔ باقی لوگوں کے لئے تو یہ ایک مشغلہ ہے۔ قرآن شریف کی تصدیق اس کے اثرات کے تابع مت بنائے۔کل کو یہ کسی شخص پر اثر نہ کرے تو کیا قرآن کی افادیت کم ہوگی ؟ کل کو کوئی بڑا نامور شخص قرآن شریف کی تنقید کرے تو کیا اس سے قرآن کی آفاقیت اور افادیت پر کوئی آنچ آئے گی؟ لہٰذا گزارش ہے کہ ایسے سستے معاملات سے قرآن کو جانچنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اگر کوئی مسلم یا غیر مسلم اس کی عظمت کو تسلیم کرتا ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں اور اس سے اپنے ایمان کی تقویت کا ذریعہ بنائیں۔

ایسا ہی ایک اور مسئلہ کسی چیز پر اللہ یا محمد صلم کےنام مبارک ابھرنے کا ہے۔اکثر لوگ بادلوں کے اتار چڑھاؤ فضا میں ان کے ٹکراؤ سے پیدا شدہ لکیروں کے جوڑ توڑ سے ابھرنے والے نقوش/الفاظ ، فضا میں بادلوں کے ٹکراؤ کے نتیجہ میں بجلی چمکتے وقت چند الوالعزم ناموں کے مشابہ نقوش ابھرنے، آلو کاٹنے پر اس کے اندرونی حصہ پراللہ یا محمد جیسا نام ابھرنے ، مچھلی کی پیٹ پر اللہ یا محمد کے نام مبارک ثبت ہونے کے چرچے۔الغرض یہ اور ان جیسی بہت سے متشابہ کلمات کا کسی شے پر ظہور ہونا اللہ کے وجود، محمد کے بر حق ہونے نیز دین اسلام کے صیع ہونے کی تصدیق کرنے کے لئے بطور دلیل پیش کئے جاتےہیں حد تو یہ ہے کہ اس سے ایک نیک کام سمجھا جاتا ہے۔ پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان اشیاء پر کبھی اوم ، رام اور بسا اوقات God کے الفاظ بھی ابھر کر سامنے آتے ہیں۔تب تو پہلا والا دعوی۱ کمزور یا مشکوک ہوکے رہ جاتا ہے۔اور ان چیزوں سے دین کی تصدیق کرنے والوں کی ہوا ہی نکل جاتی ہے۔

گزارش ہے کہ حادثاتی طور رونما ہونے یا ظہور پذیر ہونے والے ان واقعات کو قطعاً دین کی تصدیق کے لئے استعمال نہ کریں۔اللہ، اس کے برگزیدہ رسول (صلم) یا دین حق کے کسی بھی چیز کی تصدیق کرنے کے لئے ایسے سستے اور بے بنیاد باتوں پر اصرار نہ کریں۔ ایسےخرافات اور لغویات سے پرہیز کریں ۔ یہی دین کی اصل خدمت ہوگی۔

( گاندربل،رابطہ۔ 7889324408 )

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

مضامین

تاریخ کربلا اور شہادت امام حسینؓ کرب و بلا

July 5, 2025
مضامین

امام حسنؓ، امام حُسینؓ اور شہدائے کربلا پیغامِ کربلا

July 5, 2025
مضامین

حق و باطل کا تاریخ ساز معرکہ واقعہ کر بلا

July 5, 2025
مضامین

شہادتِ سیّدنا امام حسینؓ حادثہ ٔکربلا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?