Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
غرلیات

گلمرگ فیشن شو کی نسبت سے ایک غــزل

Towseef
Last updated: March 17, 2025 11:51 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یہ مرگِ گُل تڑپتی ہے، مبارک ماہِ رمضاں میں
کہ اس فیشن کے شو نے توکیا محروم حرمت سے

جمی ہر اور نُورانی و رَخشاں برف نالاں ہے
اسے عُریاں سے جسموں نے ،لَجایا داغِ ظلمت سے

سُنو ، دِیودار حیراں ہیں ، ہیں خَم سب ڈالیاں بھی اب
حَیا سے دل خمیدہ اُر پریشاں ایسی ذِلّت سے

سِکی والے ، وہ گھوڑے باں سبھی ہر پل پکارے ہیں
تو آئندہ بَچا رَبّا ہمیں رُسوا کُن اُجرت سے

ڈِیوٹی پر واں پر جو بھی تھے ، صُبح سے شام تک ہر پل
وہ سب افسر پشیماں ہیں ، اب ایسے جبر و عِبرت سے

کھَڑی آنکھیں ہیں حیراں تر ، کھڑے ہیں کان بھی جب سے

سَبھی گھوڑوں کے ، وَاں اس غُل غپاڑے سے ہی حیرت سے

ہے مُضطر ذرّہ ذرّہ اور پرندے پھَڑپھَڑاتے ہیں
کہ عزت ، مرگ، کی تَاباں ، فقط اپنی ثفاقت سے

مرے اللہ ، گُلوں کی مَرگ کی عزت ہوئی رُسوا
نِہارو اور نِکھارو تم اسے پھر اپنی رحمت سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سِکی والے سے مراد Ski Guides & Skiers ہے
دِیودار … Cedrus Deodara or Deodar Tree ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید بشارت بخاری
919419000728
براڈکاسٹر و سابق وزیر قانون ریاست ( سابقاً ) جموں و کشمیر

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

ادب نامغرلیات

غزلیات

June 28, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

June 21, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

June 14, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?