Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کولگام اور سرینگر میں چھاپے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کولگام+سرینگر //کولگام اور بٹہ مالو میں پولیس نے  6جنگجوئوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ایس ایس پی کولگام ایس پاٹل نے ذرائع ابلاغ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کولگام پولیس ،1آر آر اور 18بٹالین سی آر پی نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر کولگام کے ہمدان پورہ محلہ میں چھاپے کے دوران حزب المجاہدین سے وابستہ ایک جنگجو کو گرفتار کیا جس کی شناخت منظور احمد خان عرف وسیم اور جافر ساکن دھوبی محلہ بٹہ بالو سرینگر ہوئی ہے ۔مذکورہ جنگجوکی تحویل سے ایک پستول ،دو چینی ساخت گرنیڈ،اے کے47کے 47گولیاں و دیگر سازو سامان بر آمد کیا گیا۔ایس ایس پی کے مطابق مذکورہ جنگجو کا ایک ساتھی محمد یعقوب ڈار ساکن ریڈونی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ وہ گذشتہ تین مہینوں سے سرگرم تھا اور اسکی گرفتاری ایک اہم کامیابی ہے ۔ادھر شہر کے نواحی علاقے بمنہ میں مصدقہ اطلاعات ملنے کے بعد فورسز اور ٹاسک فورس نے چھاپہ مارا جس کے دوران مشتبہ جنگجوئوں کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار کیا گیا ایک شخص پولیس کانسٹبل خورشید احمد چوہان ساکن کرناہ سے تعلق رکھتا ہے۔پانچ اعانت کاروں کے قبضے سے ایک ائے کے47رائفل کے علاوہ8دستی بم بھی  برآمد کر کے ضبط کئے گئے۔اس دوران شہر سرینگر میں علیحدہ علیحدہ چھاپوں کے دوران 2غیر مقامی جنگجوئوں کو بھی حراست میں لیا گیا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?