Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈی سی پونچھ نے کووڈ کئیر سینٹروں کے لئے سامان تقسیم کیا | متعلقہ افسران کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 29, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ//ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندر جیت نے ڈائٹ پونچھ کا دورہ کر کے وہاں سے ضلع بھر کی229پنچائتوں میں قائم کئے گئے کوڈ کئیر سینٹروں کے لئے کوڈکئیر مٹریریل  تقسیم کیا۔ اس موقع پر کوڈ نوڈل آفسر زمود احمد موجود تھے جب کہ نوڈل افسر کوڈ کئیر سنٹروں انور خان نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کو اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے مفصل جانکاری فراہم کر تے ہوئے کہا بستروں کے علاوہ اوکسیمیٹرس، نون کونٹیکٹ تھرما میٹرس ، ریپڈ اینٹیجینٹ ٹیسٹ کٹس، N95ماسک اور سینیٹائزرس تمام229پنچائتوں کے کئیر سنٹرکو دستیاب کی جا چکی ہیں۔اس دوران ضع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ تمام پنچایتوں کے زمہ داران کے رابطے میں رہیں اور تمام پنچایتوں کے کئر سنٹروں میں تمام تر سہولیات فراہم کریں۔ ضلع ترقیاتی کمشنرنے اس دوران کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ضلع پونچھ کی کل229 پنچائتیں ہیں ان تمام پنچائتوں میں کوڈ کئیرسینٹر لفٹینٹ گورنر کی ہدایت پر قائم کئے گئے ہیں تاکہ پنچایت میں اگر کوئی شخص کورنا مثبت ہو جائے تو وہ اپنی پنچایت میں بھی الگ تھک رہے اور اس کو وہاں ہر طرح کی سہولت دستیاب کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ تمام کوڈ کئیرسینٹروں کوبہتر بنایا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?