Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

میں ریمورٹ کنٹرول پر نہیں چلتا مجھے کسی کیساتھ جوڑنے سے فرق نہیں پڑتا: آزاد

Mir Ajaz
Last updated: September 11, 2022 12:27 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// غلام نبی آزاد نے کہاہے کہ لوگ میری ذات سے بخوبی واقف ہیں لہٰذا مجھے کسی کے نیشنل یا بی جے پی کے ساتھ جوڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی درجے کی بحالی،اراضی اور نوکریوں کا تحفظ میرے ایجنڈے میں سر فہرست رہے گا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے چھاترو کشتواڑ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اس وقت بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے لیکن سرکار اس اہم مسئلے پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔اْن کا کہنا تھا کہ کھوکھلے نعروں سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں بلکہ عملی طورپر لوگوں کے لئے کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔آزاد نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر ہی پارٹی تشکیل دی۔اْن کے مطابق جو لوگ مجھے دوسری پارٹیوں کے ساتھ جوڑ رہے ہیں اْنہیں میں بخوبی جانتا ہوں لیکن میں اْن کے راز افشاں نہیں کرو ں گا۔ آزاد نے کہاکہ کانگریس میں رہ کر عوام کی اتنی حمایت نہیں ملی جتنی کانگریس سے علیحدہ ہونے پر ملی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں کسی کے ریمورٹ کنٹرول پر نہیں چلتا ، میں ریمورٹ کنٹرول اپنے پاس رکھتا ہوں۔اْن کا مزید کہناتھا کہ وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں مزید قتل و غارت نہیں ہونے دیں گے اور امن و امان کی بحالی کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?