Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہرخاص میں کارپارکنگ کی عدم دستیابی | تاجروں اور مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //شہر خاص کے مصروف ترین بازاروں زینہ کدل، مہاراج گنج، بہوری کدل ، نوہٹہ ،خانیار اور دیگر علاقوں میں کارپارکنگ کی عدم دستیابی کی وجہ سے نہ صرف تاجروں ، خریداروں اور مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شہر خاص کارڈنیشن کمیٹی کے چیرمین نذیر احمد شاہ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’  ہم نے شہر خاص میں کار پارکنگ کی سہولیات کی مانگ لیکر ہر دفتر اور افسر کا دروازہ کھٹکٹایا لیکن کسی نے ہماری بات پر توجہ نہیں دی‘‘۔انہوں نے کہا کہ زینہ کدل، بہوری کدل، خانیار ، نوہٹہ اور دیگر علاقوں میں پارکنگ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاجروں کو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے جبکہ گاڑیاں سڑکوں پر جمع ہونے کی وجہ سے بار بار ٹریفک جام جیسی صورتحال بھی پیداہوجاتی ہے۔  انہوں نے کہا کہ ایک دہائی قبل پارکنگ کیلئے زمین کی نشاندی کی گئی لیکن اس پر کام شروع نہیں کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ سرینگر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں جلد کار پارکنگ فراہم کی جائے۔ ایک اور تاجر اشتیاق احمد نے بتایا کہ ٹریفک جام کی وجہ سے نہ صرف عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے بلکہ گاڑیوں سے اٹھنے والی دوھول مٹی کی وجہ سے دکانوں میں رکھا سامان بھی خراب ہوجاتا ہے۔ اشتیاق احمد نے بتایا’’ ضلع انتظامیہ سرینگر کار پارکنگ فراہم کرکے نہ صرف تاجروں کو راحت فراہم کرے گی بلکہ مقامی لوگوں کی دیرانہ مانگ بھی پوری ہوجائے گی۔ مقامی تاجروں اور لوگوں نے صوبائی انتظامیہ اورسے اپیل کی ہے کہ وہ معاملہ کا سنجیدہ نوٹس لیکر پارکنگ کی سہولیات فراہم کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?