جموں//گورنر این این ووہر انے راج بھون میں مصنف اور شاعر ڈاکٹر جتندر ادھمپوری کی اُردو شاعری پرایک کتاب ’ کہکشاں‘ کواجراء کیا۔اس کتاب میں 32غزلیں موجود ہیں۔گورنر نے ڈاکٹر ادھمپوری کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ادبی سرگرمیوں کو جاری رکھیں گے۔