Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سکولی تعلیم میں بہتری بی بی ویاس نے روڑ میپ کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں/ /چیف سیکرٹری بی بی وِیاس نے ریاست میں سکولی تعلیم میں بہتری لانے کے لئے روڑ میپ کی عمل آوری کا جائزہ ایک ویڈیو کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے لیا۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن ، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن ، مشن ڈائریکٹر آر ایم ایس اے ، مشن ڈائریکٹر ایس ایس اے اور دیگر سینئر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔روڑ میپ سکولی تعلیم نظام میں موجود خلیج کی نشاندہی کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے اور سکولوں میں تعلیم کے معیار میں بہتری لانے کے معاملے سے نمٹنے کے لئے بھی مرتب کیا گیا ہے۔اس روڑ میپ کے مدنظر چیف سیکرٹری نے اساتذہ ، سکولوں کے بنیادی ڈھانچے ، کیئریر کونسلنگ اور کمیونٹی انوالومنٹ پر زور دیا۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے روڑ میپ کی عمل آوری کے بارے میں تفصیلی خاکہ پیش کیا۔ انہوںنے کہاکہ محکمہ نے بچو ں کیئر یر کونسلنگ کے علاوہ سیاحت و دیگر شعبو ں میں تربیت فراہم کرنے کے لئے غیر سرکاری تنظیموں کی خدمات حاصل کی ہیںجنہیں ریاست کے 352سکولوں میں متعارف کیا گیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ پہلی بار پائیلٹ بنیاوں پر سکول تعلیمی محکمہ این جی اوز کے تعاون سے بچوں کیلئے پری پرائمری کلاس اور مڈ ڈے میلز پروگرام کی عمل آوری یقینی بنا رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سکولی تعلیم کا محکمہ بہت جلد سکولوں کے لئے چھٹیوں کا ایک خصوصی کیلنڈر کا جاری کرے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار
سپورٹس
آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران
سپورٹس
کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں
سپورٹس
’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!
سپورٹس

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?