Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

خانقاہ معلی میں زائرین کیلئے مفت طبی کیمپ کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر // خانقاہ معلی سرینگر میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عرس شاہمدان ؒ کے سلسلے میں ایک روزہ مف طبی کیمپ اہتمام کیا گیا جس میں مریضوںکے علاج معالجے کے علاوہ مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ سرپرست اعلی ٰفاطمہ رسول بیگ کی ہدایت پر عرس شاہمدان ؒکے سلسلے میں سنیچر کو خانقاہ معلی کلاشپورہ سرینگر میں ایک مفت طبی کیمپ منعقد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹروں نے500 مریضوں کا علاج ومعالجہ کر کے ہزاروں روپے مالیت کی اداویات تقسیم کیں۔ طبی کیمپ میںنجی اسپتال الشفا ء مگر مل باغ سرینگر نے ٹرسٹ کی معاونت کی ۔ اس دوران ٹرسٹ نے  2غریب لڑکیوں بتول منظور شاہ اور فلک جان مغل ساکنان خانقاہ معلی سرینگرکی کفالت کرنے کی ذمہ داری اپنی سر لی ہے ۔اس پہلے بھی ٹرسٹ نے کرگل علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک یتیم بچی کو گود لیا تھا ۔کیمپ میںسابق ڈائریکٹر جنرل ٹورزم اورجموں وکشمیر چپٹر کے چیئر مین محمد سلیم بیگ نے مہمان خصوصی تھے ۔ زائرین نے ٹرسٹ کی اس کوشش کی سراہنا کی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت
تازہ ترین
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں

Related

شہر نامہ

اچھن ڈمپنگ سائٹ باشندگان کیلئے وبال جان گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی بدبو میں ناقابل برداشت اضافہ:بخاری

May 30, 2025
شہر نامہ

برین نشاط میں خاتون لقمہ اجل کا وڈارہ میں جہلم سے نوجوان کی لاش بر آمد

May 29, 2025
شہر نامہ

تاخیر کا شکار قمرواری پل15:جولائی کو آمد و رفت کیلئے کھولاجائیگا

May 29, 2025
شہر نامہ

نائب وزیر اعلیٰ کا چھٹی پادشاہی دورہ | گوردوارہ میںحاضری ، پربندھک کمیٹی کے مسائل سنے

May 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?