Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جوکووچ اور نڈال کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائیگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی/ دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ اٹلی کے ماتیو بیریٹی کے چیلنج پر بدھ کی رات 6-3، 6-2، 6-7 (5)، 7-5 سے قابو پاتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا جہاں ان کا مقابلہ 13 مرتبہ کے چیمپئن اسپین کے رافیل نڈال سے ہوگا۔ جوکووچ نے بیریٹینی کے خلاف تین بریک پوائنٹس کو بچایا جن کا انہوں کورٹ فلپ چیتریئر پر سامنا کیا ۔ پیرس میں رات کے کرفیو میں 11 بجے تک توسیع کے بعد کورٹ شائقین کے جوش و خروش سے گونج رہا تھا ۔ چوتھے سیٹ کے وسط میں ہی ناظرین کو اسٹیڈیم سے باہر کیا گیا لیکن جوکووچ نے اپنے تسلسل کو جاری رکھا اور ٹاپ سیڈ کھلاڑی نے تین گھنٹے 28 منٹ میں میچ جیتنے کا جشن زبردست طریقہ سے منایا۔ جوکووچ اور نڈال کے مابین سیمی فائنل میچ پچھلے سال کے فائنل اور 2014 اور 2012 کے چیمپئن شپ میچوں کی طرح ہوگا۔ یہ دونوں کے مابین 58 واں میچ ہوگا۔ جوکووچ نے 2016 میں ٹرافی جیتی تھی ۔ جوکووچ نے نڈال کے خلاف کیریئر میچوں میں 29-28 کی برتری بنا رکھی ہے ، جبکہ نڈال کو کلے کورٹ میچوں میں 19-7 کی برتری حاصل ہے ۔جوکووچ کی بیریٹنی کے خلاف جیت سے اپنے 40 ویں گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے اور سوئزرلینڈ کے روجر فیڈرر کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ سے ہٹ گئے فیڈرر 46 مرتبہ گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچے ہیں ۔ پہلے دو سیٹ جیتنے کے بعد ، جوکووچ ٹائی بریک میں تیسرا سیٹ ہار گئے ۔ بیریٹینی نے اس سیٹ کا ٹائی بریک 7-5 سے جیتا۔ باریٹینی نے اس سیٹ میں جووکوچ کے 14 کے مقابلے 23 ونرس لگائے جو اس سیٹ میں ان کی جیت کی وجہ بنا۔چوتھے سیٹ میں تین۔دو تک دونوں کھلاڑیوں نے اپنی سروس برقرار رکھی لیکن گھڑی میں رات کے گیارہ بجتے ہی ناظرین کو اسٹیڈیم سے باہر نکالنے کا کام شروع کیا گیا جس کی وجہ سے کھیل پچیس منٹ تک روک دیا گیا۔ دونوں کھلاڑی پھر خالی اسٹیڈیم میں واپس لوٹے جہاں بیریٹینی نے اپنی سروس برقرار رکھی جبکہ جوکووچ نے چھ۔پانچ کے اسکور پر تین پوائنٹ حاصل کئے اور شاندار انداز میں میچ جیتنے کا جشن منایا۔ جوکووچ کے سامنے اب نڈال کا چیلنج ہوگا جنہوں نے ارجنٹینا کے ڈیگو شرواٹزمین کے چیلنج پر دو گھنٹے 45 منٹ میں چھ۔تین، چار۔چھ ،چھ۔چار، چھ۔صفر سے قابو پایا اور 14 ویں مرتبہ سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔ یواین آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?