Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

بھاجپا لیڈران تعزیت کیلئے یشپال شرما کے گھر پہنچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 29, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پونچھ// بھارتیہ جنتا پارٹی کے یو ٹی صدر رویندر رینہ نے سرحدی ضلع پونچھ کا دورہ کیاَ اس دورہ کے دوران انھوں نے حال ہی میں انتقال کر چکے سینئر لیڈر پی ڈی پی اور  سابق ایم ایل سی یشپال شرما کے گھر پہنچ کر ان کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کی اور تعزت کرتے ہوئے نہایت رنج و غم کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا کہ یشپال شرما ایک بہترین لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان تھے جن کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پورا نہیں ہوسکتا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم نے ایک ایسی شخصیت کو کھویا ہے جو امن و آشتی اور بھائی چارے پر بھروسہ کرتے تھے۔اس دوران ان کے ہمراہ ضلع صدر بھارتیہ جنتا پارٹی پونچھ انجینئر محمد رفیق چستی، سابق ایم ایل سی پردیپ شرما ، ترجمان سنیل گپتا اور دیگر لیڈران موجود رہے۔بعد از آں انھوں نے پارٹی کے ضلعی دفتر میں پارٹی لیڈران کے ساتھ ایک ہنگامی میٹنگ منعقد کر کے ضلع میں ہو رہے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔اس دوران ضلع صدر پونچھ محمد رفیق چستی اور دیگر لیڈران نے ان کو تفصیلات بتائیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات عمل میں لائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن کی رپورٹ پیش پیش ہونے کے بعد اب جلد ہی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ لوگوں کی چنندہ سرکار بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی حکومت کی کمی یقینی طور پر جموں و کشمیر میں عیاں ہے۔انھوںنے کہا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یقینی طور پر حالات میں بدلاو آیا ہے اورعسکریت  پسندوں کے خلاف سخت کاروائی ہو رہی ہے۔انھوں نے پارٹی لیڈران اور کارکنان سے گھر گھر پہنچ کر عوام کے مسائیل سنکر ان کو حل کروانے کی ہدایت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025
پیر پنچال

بدھل اسمبلی حلقہ میں 11 سڑک منصوبے منظور ممبر پارلیمنٹ کے تعاون سے ترقی کا نیا دور شروع: ممبر اسمبلی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?