Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بچوں کی پارک گلمرگ میں قائم ریسٹورنٹ خستہ حالی کاشکار | مصنوعی جھیل بھی تباہ ،صفائی دو سال سے نہیں ہوپائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 13, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 گلمرگ //سیاحتی مقام گلمرگ کی چلڈرن پارک میں قائم ریسٹورنٹ خستہ حالی سے بیکار پڑا ہے اور مصنوعی جھیل کی دو سال سے صفائی تک نہیں کی گی ہے جس کی وجہ سے پارک میں سیر تفریح کی غرض سے آنے والے سیلانیوں کو کھانے پینے کی کوئی چیز پارک کے اندر دستیاب نہ ہونے سے مشکلات پیش آتے ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ 5اگست 2019سے آج تک لاکھوں روپئے خرچ کرکے تعمیرکئے گئے ریسٹورنٹ کی  دیکھ ریکھ نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حالی کا شکارہے ۔یہاں تک کہ کھڑکیاں اور دروازے بھی تباہ ہوچکے ہیں۔اسی طرح پارک میں مصنوعی جھیل میں گھاس پھوس اگنے سے یہ جھیل بے رونق ہوگئی ہے۔اس پارک سے گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو سالانہ لاکھوں روپئے حاصل ہوتے تھے جبکہ اتھارٹی نے گزشتہ دو سال کے دران اس پارک کو مزیدجاذب نظر بنانے کے لیے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے یہ پارک آج ویرانی کا منظر پیش کررہی ہے۔ پارک میں اسڑیٹ لایٹس بھی خراب پڑی ہیں جس کی وجہ سے شام ہونے کے بعد کوئی بھی سیاح خوف کی وجہ سے پارک میں ٹھہرنے کو تیار نہیں ہوتا ہے۔ بیشتر سیاحوں نے شکایت کی ہے کہ پارک میں سرسبز گھاس کہیں نظر نہیں آتی ہے۔سیلانیوں نے چلڈرن پارک میں بیت الخلاء دستیاب نہ ہونے پر گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ناقص کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے ایل جی انتظامیہ سے پارک کو جاذب نظر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?