Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کالمکشمیرمضامین

بارہمولہ اپنا حسن و جمال کھو رہاہے | دریائےجہلم نالے میں بدل رہا ہے

Towseef
Last updated: June 10, 2025 11:06 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

لمحۂ فکریہ

الطاف صوفی بارہمولہ

قصبہ بارہمولہ کو قدرت نے جو محل و قوع عطا کیا ہے وہ قابل دید ہے ۔تین طرف سے پہاڑی سلسلہ اور بیچ میں دریائے جہلم رواں دواں ہے ۔اگر ایسا علاقہ یورپ میں ہوتا تو دنیا کا بہترین سیاحتی مرکز کہلاتا ۔ویسے بھی بارہمولہ کا جغرافیائی منظر نیوزی لینڈ اور Alaska کے کئی حصوں کے ساتھ مماثلث رکھتا ہے ۔مگر شومئی قسمت کہ قدرت کی تمام تر رعنائیوں کے باوجود بارہمولہ روز بروز اپنے حسن و جمال سے محروم ہورہا ہے ۔اس قصبہ کو جازب نظر بنانے والا دریائے جہلم سب سے زیادہ توجہ کا طالب ہے ۔اس دریا کی وجہ سے قصبہ بارہمولہ دو حصوں میں منقسم ہے ۔اولڈ ٹائون(شہرخاص) اور سول لائنز۔ان دونوں حصوں کو ملانے کے لئے دریائے جہلم پر ۵ پُل تعمیر کئے گئے ہیں ۔ان میں سیمنٹ پُل اپنی لمبائی لور اونچائی کی وجہ سے قابل دید ہے مگر اہلیان بارہمولہ نے اسے ایک پارکنگ یارڑ میں تبدیل کردیا ہے ۔دن بھر اس پُل پر گاڑیاں کھڑی کرکے لوگ چلے جاتے ہیں یہاں تک کہ کچھ حضرات پُل کے دونوں طرف بنے فٹ پاتھ پر بھی گاڑیوں کو پارک کرکے راہگیروں کے لئے چلنا محال بنا رہے ہیں ۔ دریائے جہلم قدیم زمانے سے ہی ماحولیاتی توازن کی بقا کے علاوہ کشمیر کے معاشی نظام کو مستحکم بنانے کا اہم ذریعہ رہا ہے ۔ویری ناگ سے بارہمولہ تک ۱۲۲میل طویل ماحولیاتی اور تمدنی میراث کا حامل یہ دریا چند دہائیوں تک کاروباری طبقہ کے لئے آبی ٹرانسپورٹ کا واحد ذریعہ تھا ۔لیکن گزشتہ ۳۰ سال کے دوران یہ دریاگندگی اور انسانی و حیوانی فضلہ کا رہگزر بنا ہوا ہے ۔دوسرے علاقوں کے ساتھ ساتھ بارہمولہ میں بھی دریائے جہلم اپنی قسمت کا رونا رو رہا ہے ۔اس بات کا ثبوت خواجہ باغ سے لے کر کھادنیار تک دریا کے دونوں کناروں کا مشاہدہ کرکے بخوبی حاصل کیا جاسکتا ہے ۔قصبہ کے دونوں حصوں سے انسانی و حیوانی فضلہ نالیوں کے ذریعہ جہلم میں جمع ہوجاتا ہے ۔اسکے علاوہ پالیتھین اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر جہلم کے دونوں کناروں پر جمع کرنا باشندگان بارہمولہ نے اپنا پیدائشی حق سمجھ لیا ہے ۔پچھلے سال تک مُرغ فروخت کرنے والے دوکاندار ،گوشت فروخت کرنے والے قصاب اور میونسپلٹی کے صفائی کرمچاریوں نے جہلم کے دونوں کناروں کو بد سے بد صورت بنانے کا جیسے تہیہ کرلیا تھا ۔مرغوں کا بچا کھچا ،ذبح کئے گئے جانوروں کی ہڈیاں اور خون ،سڑکوں پر جمع شدہ کوڑا کرکٹ سارے کا سارا یا تو دریا بُرد کیا جاتا تھا یا دریا کے کناروں پر ڈالا جاتا تھا جس کی وجہ سے دریا کے کناروں پر آوارہ کتوں کی ایک اچھی خاصی فوج ہر وقت دیکھی جاسکتی تھی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

کالممضامین

کاروبار کو آسان بنانے میں ٹیکنالوجی کا کردار تجارت

June 17, 2025
کالممضامین

’مونگ دال‘ کی کاشت کا وقت! | جولائی کے دوسرے ہفتے تک زراعت

June 17, 2025
کالممضامین

زرعی زمین رہائشی کالونیوں میں تبدیل | تبدیلی کے معاشی اور ماحولیاتی اسباب

June 17, 2025
کالممضامین

بھارت کو عالمی سطح پر کھیل کود کا مخزن قوت بنانے کی سمت میں بڑھتے قدم زاویہ نگاہ

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?