کابل //ترجمان افغان مفاہمتی کونسل کا کہناہے کہ افغان امن عمل سے متعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا۔افغان مفاہمتی کونسل کیترجمان فریدو ن خوازون کا کہناہے کہ ماسکواجلاس میں افغان صدراشرف غنی، چیئرمین قومی مفاہمتی ہائی کونسل اورغیر ملکی مندوبین اور طالبان نمائندوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔ماسکو اجلاس میں افغان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیاجائیگا جبکہ افغان امن عمل میں روس کااہم کردارہے۔دوسری جانب افغان میڈیا نے ذرائع کیحوالیسے رپورٹ کیا ہے کہ ماسکو اجلاس میں چین، امریکا، پاکستان کے مندوبین شریک ہوں گے۔