Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادبی کنج جموں کی خصوصی ادبی و ثقافتی نشست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //اپنی خصوصی ادبی و ثقافتی سرگرمیوںکیلئے معروُف کثیر اللسانی ادبی تنظیم ادبی کنج جموں کی طرف سے کڈز ی سکول تالاب تلو میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا ۔امریکہ سے آئے ہوئی پنجابی کے معروف شاعر  سریندر سنگھ سیرت ؔ کے اعزاز میں منعقد کی گئی مذکورہ ادبی نشست کے دوران ادبی کنج جموں کی جانب سے اُردوزبان کے فروغ کیلئے انجام دی گئی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ۔پنجابی و ہندی کے شاعر  ڈاکٹر بلجیت سنگھ رینہ کی صدرات میں منعقد ہ پروگرام کے دوران خطاب کرتے ہوئے  سریندر سنگھ سیرت ؔ نے کہاکہ وہ ادبی کنج کیساتھ کئی عرصہ سے منسلک ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ادبی کنج نے جموں صوبہ مختلف زبانوں کے فروغ کیلئے ایک اہم کا م کیا ہے ۔موصوف نے کہاکہ ادبی کنج جموں سے متاثر ہو کر انہوں نے امریکہ میں بھی پنجابی زبان میں اپنی سرگرمیوں کا جاری رکھا ہوا ہے ۔اپنے خطاب میں   ڈاکٹر بلجیت سنگھ رینہ نے کہاکہ وہ ایل طویل عرصہ تک ادبی کنج جموں کیساتھ منسلک رہے ہیں جس کے بعد ان میں بھی شاعر ی کا شوق پیدا ہو ا۔پروگرام کے دوران تنظیم کے صدر شام طالب نے ادبی کنج جموں کی 43سالہ سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے سریندر سنگھ سیرت کا کلام بھی پیش کیا ۔اس ادبی نشست میں آرش دلموترہ ،اقبال سنگھ ،ڈاکٹر ہر یش کیلا ،ڈاکٹر بنسی لعل ،سرور چوہان حبیب ،موہن سنگھ الفت ،معصوم کشتواڑی ،راج کمل ،مہاراج کرشن وفادار ،کے آر سلگوترہ کے علا وہ دیگران بھی موجود تھے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں :کٹھوعہ میں ایم ٹی ایس ملازم منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر برطرف

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

July 19, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموں

پونچھ میں 28جولائی سے شروع ہونے والی بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں جاری

July 19, 2025
تازہ ترینجموں

جموں سڑک حادثے میں کم ازکم 8 افراد زخمی

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?