مینڈھر// سر حد ی علاقے کر شنا گھا ٹی میں سروس رائفل کو صاف کر تے وقت اچانک گو لی چل گئی جس کی وجہ سے ایک فو جی اہلکا ر زخمی ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منکوٹ کے سر حد ی علا قہ کر شنا گھا ٹی میں بند وق صاف کر تے وقت اچانک گو لی چل گئی جس کے نتیجہ میں 22سکھ لائی سے وابستہ رنجیت سنگھ نامی اہلکارزخمی ہو گیاہے جسے دیگر ساتھیوں نے فوری طور پر وہاںسے اٹھاکر علاج کیلئے آرمی ہسپتال پہنچایاجہاں وہ زیر علاج ہے ۔فوجی اہلکار کی جان خطرے سے باہربتائی جارہی ہے ۔