Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر نے تعمیر و ترقی کی نئی بلندیوں کو حاصل کیا: امت شاہ

Mazar Khan
Last updated: October 2, 2023 3:47 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

جموں//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو کہا کہ جموں و کشمیر نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد تعمیر اور ترقی کی نئی بلندیوں کو حاصل کیا ہے اور اب جموں و کشمیر نے 100 فیصد کھلے میں رفع حاجت سے پاک (ODF) کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔
شاہ نے ‘ایکس’، پر اپنے جذبات کا اظہار کیا کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نے جاری ‘سوچھتا ہی سیوا’ مہم کے دوران 100 فیصد او ڈی ایف پلس ماڈل کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔
شاہ نے کہا، “جموں و کشمیر کے لوگوں کو 100 فیصد او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کرنے کے لیے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد، جموں و کشمیر نے تعمیر اور ترقی کی نئی بلندیوں کو حاصل کیا ہے”۔
اُنہوں نے مزید کہا،”مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ سکیموں کو اب بغیر کسی رکاوٹ کے جموں و کشمیر کے کونے کونے تک پہنچایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے لوگوں اور جموں و کشمیر میں رہنے والوں نے خطے میں آنے والی تبدیلی کا تجربہ کیا ہے۔ میں اس شاندار کارنامے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مقامی انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں”۔
اس سے قبل، 29 ستمبر کو، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ‘ایکس’ پر کہا کہ “وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں، جموں و کشمیر رفعہ حاجت سے 100 فیصد یوٹی بن گیا ہے اور ODF پلس کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے سب کی مربوط کوششوں کی نشاندہی کرتی ہے”۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کے لیے عمر عبداللہ سکمز صورہ پہنچے

July 3, 2025
تازہ ترین

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

July 3, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?