Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ملک کی ترقی، خوشحالی کا راز بہتر اور پُرسکون ٹرانسپوٹ میں مضمر: نتن گڈکری

Uzma Web Desk
Last updated: January 13, 2025 6:23 pm
Uzma Web Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر// مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے پیر کے روز کہاکہ وکست بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطربہتر انفرا سٹرکچر ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر ترقی کے نئے منازل طے کررہاہے۔
ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے سونہ مرگ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ بھارت ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک ہے اور اگر وکست بھارت کے خواب کو واقعی میں شرمندہ تعبیر کرنا ہے تو اس کے لئے بہتر ٹرانسپوٹیشن لازمی ہے۔
نتن گڈکری نے کہا، ’بجلی، پانی اور ٹرانسپورٹیشن جب تک بہتر نہ ہو تب تک کسی بھی ملک میں سیاحت اور تجارت فروغ نہیں پائے گی لہذا موجودہ سرکار نے جدید ٹرانسپورٹیشن سسٹم پر کام کیا جس وجہ سے بھارت ترقی کے نئے منازل طے کررہاہے‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں بہتر ٹرانسپورٹیشن کی خاطر مرکزی وزارت ٹرانسپورٹ زمینی سطح پر کام کر رہی ہے اور اس وقت 30ٹنلوں پر کام جاری ہے جن میں سے 18پر کام لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے۔
مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر کو خوشحال بنانے، سیاحت کو فروغ دینے، نوجوانوں کے لئے روزگار کی راہیں کھولنے اور غریبی کو دور کرنے کی خاطر انفرا سٹرکچر کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے اوراس سمت میں مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہے۔
زیڈ موڑ ٹنل پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہاکہ سال 2012میں اس پر کام شروع کیا گیا اور 27سو کروڑ روپیہ کی لاگت سے آج یہ ٹنل عوام کے لئے وقف کی گئی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ چودہ کلومیٹر لمبی زوجیلا ٹنل پر کام جاری ہے اور اس پر چھ ہزار 8سو کروڑ روپیہ کی لاگت آئے گی۔
نتن گڈکری نے کہاکہ مجھے اس بات پر بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے ٹنل کی لاگت پر گیارہ ہزار کروڑ روپیہ کا تخمینہ لگایا تھا لیکن بہتر انجینئرنگ کے سبب اس ٹنل پر چھ ہزار 8سو کروڑ روپیہ خرچ ہو نگے۔
مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہاکہ زوجیلا ٹنل ایشیا کی سب سے اونچی ٹنل ہے اور اس ٹنل کے مکمل ہونے سے سری نگر سے کرگل تک ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت کم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر مختلف ٹنلوں اور شاہراوں کی مرمت پر 50ہزار کروڑ روپیہ خرچ کئے جارہے ہیں۔ سری نگر رنگ روڈ پر بھی امسال دسمبر کے مہینے میں کام مکمل ہوگا۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ جموں میں بھی رنگ روڈ پر کام چل رہا ہے جبکہ وہاں پر پانچ روپ وے پروجیکٹ اس سال کے آخر میں مکمل ہونگے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?