Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا کے لئے رجسٹریشن شروع

KU Admin
Last updated: April 15, 2025 12:33 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/سال رواں کی شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے منگل کے روز آف لائن رجسٹریشن شروع ہوئی اور اس دوران صبح سے ہی بینک شاخوں پر عقیدت مندوں کی لمبی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔41 دنوں پر محیط یہ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پراختتام پذیر ہوگی۔
حکام نے جموں وکشمیر میں تین بینکوں جموں وکشمیر بینک، سیٹ بینک آف انڈیا اور پنجاب نیشنل بینک کی شاخوں پر رجسٹریشن کی سہولیات بہم رکھی ہیں۔اس دوران منگل کی صبح سے ہی مختلف بینک شاخوں پر عقیدت مندوں جن میں مرد و خواتین شامل تھیں، کی لمبی لمبی قطاریں دیکھی گئیں جن میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا تھا۔
ایک خاتون عقیدت مند نے میڈیا کو بتایایہ میری تیسری یاترا ہے، سال بھر اس کا شوق دل میں ہوتا ہے کہ کب وہ گھڑی آئے کہ ہم شری امرناتھ جی یاترا کریں اور وہاں درشن کر سکیں۔انہوں نے کہااس سال بھی مجھے بہت شوق اور جوش ہے کہ میں یہ یاترا کر سکوں۔ایک اور عقیدت مند نے بتایااس مقدس یاترا کے لئے دوسری بار جا رہا ہوں اور اس کے لئے مشتاق ہوں کہ درشن کرسکوں اور اپنے کنبے اور ملک کی خوشی و خوشحالی کے لئے وہاں دعا کر سکوں۔امسال بھی یہ یاترا حسب معمول دونوں راستوں پہلگام اور بالتل سے بہ یک وقت شروع ہوگی۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 5 مارچ کو راج بھون میں شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (ایس اے ایس بی) کی 48 ویں بورڈ میٹنگ کے دوران یاترا کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔شری امرناتھ جی یاترا-2025 کے لیے یاتریوں کی ممکنہ بڑھتی ہوئی آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے، میٹنگ میں جموں، سری نگر اور دیگر مقامات کے مراکز پر قیام کی گنجائش کو بڑھانے، ای- کے وائی سی کے لیے یاتری سہولت مراکز کو چلانے، آر ایف آئی ڈی کارڈ جاری کرنے، اور یاتریوں کی موقع پر ہی رجسٹریشن وغیرہ کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے کچھ روز قبل بتایا کہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور اس سال اس میں ریلوے کا اضافی عنصر شامل ہے۔حکام کے مطابق سال گذشتہ ملک کے مختلف حصوں سے آئے 5 لاکھ سے زائد یاتریوں نے پوتر امرناتھ گھپا میں شیو لنگم کے درشن کیے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?