عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر //پروفیسر ڈاکٹر کمال احمد فاروقی کی اہلیہ محترمہ کا انتقال 18 دسمبر 2025ء کو ہو گیا۔اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحومہ کی نمازِ جنازہ اُسی روز درگاہِ عالیہ میں نمازِ مغرب کے بعد ادا کی گئی۔
مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی
29 جمادی الثانی 1447ھ بمطابق 21 دسمبر 2025ء بروز اتوار، صبح 11 بجے مرحومہ کے آبائی مقبرہ، درگاہِ عالیہ میں ادا کی جائے گی۔
بعد ازاں تعزیتی مجلس کا انعقاد اُن کی رہائش گاہ واقع سیکٹر 3، مغل لین، زکورہ کراسنگ میں ہوگا۔