Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

وزیر اعظم حج کوٹے میں کمی کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

KU Admin
Last updated: April 14, 2025 4:20 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حج کوٹے میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم ہند سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کو سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ اعلیٰ سطح پر اٹھائیں تاکہ ہزاروں عازمین کو اس اہم فریضے کی ادائیگی سے محروم ہونے سے بچایا جا سکے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ “حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک اہم فریضہ ہے، اور دنیا بھر کے مسلمان اس کی ادائیگی کے لیے برسوں تک محنت و مشقت سے رقم جمع کرتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے سعودی حکومت نے 52,000 عازمین کے کوٹے کو منسوخ کر دیا ہے، جو مختلف ٹور آپریٹروں کے ذریعے حج پر جانے والے تھے۔”
انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے جموں و کشمیر کے سینکڑوں عازمین بھی متاثر ہوئے ہیں، جنہوں نے پہلے ہی حج کے لیے رقم جمع کر دی تھی۔ “یہ اقدام نہ صرف عازمین حج کو فریضہ انجام دینے سے محروم کر رہا ہے بلکہ سینکڑوں ٹور آپریٹروں کے ذریعہ معاش پر بھی منفی اثر ڈال رہا ہے۔”
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ سعودی حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا، “ہمارے ملک اور سعودی عرب کے درمیان دوستانہ سفارتی تعلقات ہیں، اس لیے میں وزیر اعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور سعودی قیادت سے رابطہ کرکے حج کوٹے میں کمی کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کریں۔”
نیشنل کانفرنس کے صدر نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے بھی اپیل کی کہ وہ وزیر اعظم کو اس سلسلے میں خط لکھیں تاکہ اس معاملے کو اعلیٰ سطح پر اُٹھایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کے لیے عمر عبداللہ سکمز صورہ پہنچے

July 3, 2025
تازہ ترین

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

July 3, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?