Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

مقبول لیڈروں کی فہرست میں مودی اول، امریکی صدر بائیڈن ساتویں نمبر پر

Mazar Khan
Last updated: February 4, 2023 10:47 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File image
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن//وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر دنیا کے مقبول ترین لیڈر قرار دیا گیا ہے۔ امریکی ڈیٹا انٹیلی جنس فرم ‘دی مارننگ کنسلٹ’ کے سروے کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے اپروول ریٹنگ میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سمیت 22 ممالک کے رہنماوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پی ایم مودی کی اپروول ریٹنگ 78 فیصد ہے۔ اس فہرست میں امریکی صدر بائیڈن 40 فیصد ریٹنگ کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں۔ پچھلی بار وہ گیارہویں نمبر پر تھے۔ وہیں برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک 16 ویں نمبر پر ہیں۔ رپورٹ میں دوسرے نمبر پر میکسیکو کے صدر لوپیز اوبراڈور ہیں۔ جنہوں نے 68فیصد ریٹنگ حاصل کی۔ تیسرے نمبر پر سوئزرلینڈ کے صدر اگنیزیوکیسس ہیں جنہیں 62فیصد لوگوں نے پسند کیا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز چوتھے نمبر پر ہیں جنہیں 58 فیصد لوگوں نے پسند کیا۔ یہ سروے اس سال 26 سے 31 جنوری کے درمیان کیا گیا تھا۔
دی مارننگ کنسلٹ اپروول اورڈزاپروول ریٹنگ7 دن کے موونگ ایورج کی بنیاد پر نکالتی ہے۔ اس کیلکولیشن میں 1 سے 3 فیصد کا پلس مائنس مارجن ہوتاہے۔ یعنی اپروول اورڈزاپروول ریٹنگ میں سے 1 سے 3 فیصد تک کمی یا اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس اعداد و شمار کو تیار کرنے کے لیے مارننگ کنسلٹ نے ہندوستان میں تقریباً 2126 لوگوں کا آن لائن انٹرویو کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال

May 13, 2025
تازہ ترین

سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب

May 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?