پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھے
عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/مغربی ایشیا بحران کے درمیان تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیژل کے دام ایک بار پھر بڑھا دیے ہیں ہندوستان کی سب سے بڑی تیل کی مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے حاصل معلومات کے مطابق دہلی میں آج سے پٹرول 87 پیسے اور ڈیژل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے قومی راجدھانی میں آج سے ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 98.64 روپے ہو گئی ہے۔ وہیں، ایک لیٹر ڈیژل 91.58 روپے کا ملے گا۔
پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھے