کل سے21مئی تک ہلکی بارشوں کا امکان | 28مئی تک مجموعی طورپر موسم خشک رہیگا
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر // محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اب مئی کے آخیر تک مجموعی طور پر موسم خشک رہے گا اور اس دوران درجہ حرارت میں خاسا…
دراندازی کی ناکام کوشش | پونچھ میں تلاشی آپریشن شروع
عظمیٰ نیوز سروس جموں//سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز پونچھ ضلع میں سرگرم مشتبہ ملی ٹینٹوں کا پتہ لگانے کے لئے کثیر رقبہ پر تلاشی مہم شروع کی ہے۔حکام نے…
کشمیر میں دراندازی کرنے کے بعد لشکر ملی ٹینٹ نے بالوں کی پیوند کاری کی: پولیس
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//ممنوعہ لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے لیے ملی ٹینٹوں حملوں کو انجام دینے کے لیے جموں و کشمیر میں دراندازی کرتے ہوئے، ایک پاکستانی ملی ٹینٹ…
کشمیری گچھی کی پیدا وار سے متعلق تاریخی سنگ میل طے | آئندہ 2سال میں کمرشل کاشت کرنے کی ٹیکنالوجی شروع ہوگی،زرعی یونیورسٹی کشمیر کی تحقیق مکمل
پرویز احمد سرینگر // شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (SKUAST-K)کے سائنسدانوں نے نایاب اور انتہائی قیمتی گچھی(Morchella) مشروم کی کامیابی سے کاشت کرکے ایک تاریخی پیش رفت…
ڈیجیٹل مردم شماری2027 کے پہلے مرحلے کاباضابطہ آغاز | 15روزہ خود شماری مہم شروع
۔27ہزارفیلڈ عملہ تعینات،20اضلاع کو 24 ہزار سے زیادہ بلاکوں میں تقسیم بلال فرقانی سرینگر//ملک گیر مردم شماری 2027مہم کے تحت جموں و کشمیر اور لداخ میں اتوار 17مئی 2026سے 15روزہ…
اکھنور جموں میں آگ کی ہولناک واردات رونما | دو ہارڈ وئیر اسٹور اور مٹھائی کی دکان جل کر خاکستر ، لاکھوں کا سامان تباہ
عظمیٰ نیوزسروس جموں // جموں کے اکھنو ر علاقے میں آگ کی واردات میں دو ہارڈ وئیر اسٹور اور ایک مٹھائی کی دکان جل کر خاکستر ہوئی ۔ اکھنور علاقے…
جموں سمر زون ضلعی عدالتیں گرمائی تعطیلات کا اعلان
عظمیٰ نیوزسروس جموں//جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جموں صوبہ کے سمر زون میں آنے والی ضلعی عدالتوں کیلئے 15روزہ گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔رجسٹرار…
ڈوڈہ پولیس کی ٹھاٹھری کالنئی پل پر تلاشی مہم | 2منشیات فروش گرفتار، 8.5گرام ہیروئن نما مادہ برآمد
اشتیاق ملک ڈوڈہ //ڈوڈہ پولیس نے ٹھاٹھری پولیس سٹیشن کی حدود میں غیر قانونی طور پر منشیات رکھنے اور اسے فروخت کرنے کی غرض سے لے جانے والے دو افراد…
میران صاحب کارروائی میں ہیروئن برآمد | منشیات فروش 11گرام ہیروئن نما مادہ سمیت گرفتار
عظمیٰ نیوزسروس جموں//جموں پولیس نےضلع جموں کے میران صاحب علاقے میں ایک مبینہ منشیات فروش کے قبضے سے ہیروئن نما مادہ برآمد کیا ہے۔ پولیس کی ایک ٹیم ڈاک بنگلہ…
جموں میں راجستھان کی دو خواتین ایک کلو افیون سمیت گرفتار
عظمیٰ نیوزسروس جموں//جموں پولیس نے میران صاحب علاقے میں راجستھان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے تقریباً ایک کلو افیون نما…