1376سکولوں میں 123393طلاب،1400تدریسی اسامیا ں خالی |اندارج بڑھانے پر توجہ لیکن تدریسی عملہ ناکافی ،کپوارہ ضلع میں تعلیمی نظام متا ثر
اشرف چراغ کپوارہ//محکمہ تعلیم کی جانب سے داخلہ مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ بچو ں کا اندارج یقینی بنانے کی کوششوں کے بیچ ا س بات کا پریشان کن…
لشکرِ طیبہ کا’خرگوش’ سعودی عرب میں موجود | بین ریاستی نیٹ ورک بے نقاب، متعدد گرفتاریاں
یو این ایس سرینگر// کشمیر میں سرگرم ایک بین ریاستی ملی ٹینٹ نیٹ ورک کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ سے وابستہ عمر حارث…
خستہ حال سڑکیں اور ٹوٹی واٹر لائن | مسلم پیر سوپورکے عوام کیلئے دردِ سر، فوری مرمت طلب
غلام محمد سوپور//شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور کے مسلم پیر علاقے کے ایک معروف اور گنجان آباد محلہ میں سڑک کی ابتر حالت اور زیرِ زمین واٹر لائن کی مسلسل…
حادثے میں زخمی نوجوان ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا | کمسن بچہ ندی میںغرقآب
بجلی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل،ریٹائرڈ فوجی کی لاش درخت سے لٹکی ملی عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//اشاجی پورہ اننت نا گ میں سڑک حادثے میں زخمی قاضی گنڈ کا…
خشک سالی کے باوجودشفاناگ کے پانی میں کبھی کمی نہ آئی | چشمے کی دیکھ ریکھ مقامی لوگوں کے ہاتھوں میں
اشرف چراغ کپوارہ//دردسن کرالہ پورہ میں واقع قدرتی چشمہ جو اپنے شفا بخش پانی کی وجہ سے مشہور ہے، نے کبھی اُبلنا نہیں چھو ڑ ا اوراس کے پانی میں…
بلیوارڈروڑ کوچارگلیاروں والابنانے کا منصوبہ تعطل کا شکار | بڑھتے ٹریفک سے مسافروں کو مشکلات
عاقب سلام سرینگر// سرینگر کی نہایت اہم اور خوبصورت شاہراہوں میں شمار ہونے والی بلیوارڈ روڈ کا مجوزہ چارگلیاروںبنانے کامنصوبہ، جس کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی تھی، تاحال…
گریز، زوجیلا اور پیر کی گلی میں ہلکی برفباری | 3روز کے بعد بارش تھم گئی
30اپریل تک مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//وادی کشمیر میں لگاتار 3روز تک موسلادھار بارشوں کا موسم اتوار دوپہر بعد تھم گیا۔…
پہلگام حملے کی برسی سیاحتی مقامات پر سیکورٹی ایجنسیوں کو چوکس رہنے کی ہدایات
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// پہلگام ملی ٹینٹ حملے کی پہلی برسی سے پہلے پورے کشمیر کے سیاحتی مقامات پر سیکورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے جس میں گزشتہ سال 22…
سری نگر ایئرپورٹ پرامریکی شہری حراست میں
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے روز سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک امریکی شہری کو اس وقت حراست میں لے لیا جب اس کے سامان…
سرینگرمیںٹریفک دبائو کم کرنے کے منصوبے سرد خانے کی نذر | اپ گریڈیشن کیلئے مختص 71کروڑ روپےخرچ نہ ہوسکے
کہیں سڑکوں کے سروے اور کہیںڈی پی آر میں تاخیر بلال فرقانی سرینگر//پائین شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام اور انفراسٹرکچر پر دبائو کے پیش نظر سڑکوں کی توسیع، اپ…