جی ایس ٹی سسٹم میں تکنیکی خرابی
ٹی ای این سرینگر//چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی ایک بڑی تعداد نے جی ایس ٹی پورٹل کے بند ہونے کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے اور وہجی ایس…
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو،زیورات کی خریداری میں اضافہ
ٹی ای این سرینگر//سونے اور چاندی کو اکشے ترتیا کی وجہ سے کافی توجہ مل رہی ہے، قیمتوں میں اتار چڑھاؤ بنیادی طور پر امریکہ۔ایران تنازعہ اور آبنائے ہرمز کی…
آئی پی ایل
یو این آئی حیدرآباد/انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود دو بڑی ٹیمیں، سن رائزرز حیدرآباد اور دہلی کیپیٹلز کل…
صلاح کا یادگار الوداعی ڈربی
ایجنسیز لیورپول/لیورپول نے اپنے روایتی حریف ایورٹن کو ان کے نئے ہل ڈکنسن اسٹیڈیم میں 1-2 سے شکست دے کر جہاں اپنی یورپی مقابلوں کی امیدوں کو زندہ رکھا…
بابر اعظم کا تاریخی دھماکہ
یو این آئی کراچی/پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی زندگی کی بہترین ٹی ٹوئنٹی اننگز کھیل کر نہ صرف شائقین کے دل…
اشکوں میں ڈوبی ایک یادگار شام
یو این آئی ڈھاکہ/بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی ) کی جانب سے پیر کے روز میرپور کے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سابق مایہ ناز فاسٹ…
اودھم پور بس حادثے پر پرینکا گاندھی نے دکھ کا اظہار کیا
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی/کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جموں و کشمیر کے اودھم پور میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے پیش آئے…
سمارٹ بس نے سروس کی توسیع کے خلاف ہڑتال، وادی کشمیر میں ٹرانسپورٹ نظام متاثر
عظمیٰ ویب ڈیسک سری نگر/وادی کشمیر کے مختلف علاقوں بشمول سری نگر میں پیر کے روز ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال کے باعث روزمرہ زندگی اور ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر…
ادھم پور بس حادثہ: 19 افراد جاں بحق، متعدد زخمی؛ وزیر اعظم کی جانب سے معاوضے کا اعلان
عظمیٰ ویب ڈیسک ادھم پور/ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے رام نگر علاقے میں پیر کے روز ایک مسافر بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں…
ایل او سی پر واقع’ بٹگراں‘گاوں میںطبی سہولیات کا فقدان
نئی ہیلتھ سنٹر کی عمارت ویران ،سالہاسال سے کرایہ کے کمرے میں ظفر اقبال اوڑی/اوڑی کنٹرول لائن پر واقع " بٹگراں" نامی گاوں میں ہیلتھ سب سنٹر کئی سالوں سے…