سرینگر ۔ جموں شاہراہ پر ترسیلی لائنیں اورٹاور نصب کرنے کا عمل
جموں//بجلی کے وزیر مملکت سید فاروق احمد اندرابی نے یہاں نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا اور اِرکان کے اعلیٰ افسران کی میٹنگ طلب کر کے قومی شاہراہ پر ترسیلی…
جموں میں انٹیلی جنٹ ٹریفک سگنل سسٹم کی تنصیب
جموں // آئی جی پی ٹریفک نے جموں شہر میں34 نئے مقامات پر مجوزہ انٹیلی جنٹ ٹریفک سگنل سسٹم کی تنصیب کے لئے طریقہ کار وضح کرنے کے لئے ایک…
بانہال حادثہ افسوسناک
سرینگر//شےر بی بی بانہال حادثہ کو افسوسناک قرار دےتے ہوئے کانگرےس کے رےاستی صدر جی اے مےر نے 2افراد کی موت مےں مبےنہ طور ملوث ڈرائےور کےخلاف سخت کارروائی کا…
اقوام متحدہ کی خاموشی مایوس کن:جاوید میر
سرینگر/ /لبریشن فرنٹ (حقیقی) سربراہ جاوید احمد میر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام عالم کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس اہم ترین مسئلہ…
ہندوستان کے خلاف سازش کرنے والوں سے سختی سے نمٹنا وقت کا تقاضا : پرنب مکھرجی
چینئی، 3 مارچ (یو این آئی)صدرپرنب مکھرجی نے ہندوستان کو کثیر قطبی اور کثیر فریقی دنیا میں ایک ذمہ دار اور ابھرتی ہوئی طاقت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ…
نیویارک میں ایک ہندوستانی لڑکی نسلی تبصرہ کا شکار، ویڈیو وائرل
نیویارک / امریکہ میں نسلی تشدد میں ہندوستانی انجینئر سری نواس کے قتل کے بعد اب ایک ہندوستانی لڑکی پر نسلی تبصرے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نیویارک کی رہنے…
نیٹ میں اردو کوشامل کرنے سے متعلق عرضی پر مرکز اورمیڈیکل کونسل آف انڈیا کو نوٹس
نئی دہلی / سپریم کورٹ نے نیشنل الیجبلیٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (نیٹ میڈیکل) کے امتحان کے لئے شامل ہونے والی سرکاری زبانوں میں اردو کو بھی شامل کرنے سے متعلق…
مرکزی سرکار کی مداخلت رنگ لائی,شاہپور ڈیم کی تعمیر عنقریب
نئی دہلی // مرکز نے جموںو کشمیر اور پنجاب کی حکومتوں کو اس بات پر قائل کردیا ہے کہ وہ گرداس پور میں شاہپور کنڈی ڈیم کی تعمیر دوبارہ…
کشمیریوں کو الگ تھلگ کرنا عقلمندی نہیں
نئی دہلی// سابق وزیر خارجہ اور سینئر بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے مسائل حل کئے بغیر انہیں الگ تھلگ کرنے سے پاکستان کو…
شوپیان میںجنگجو فورسز کو چکمہ دیکرفرار
پلوامہ// جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جنگجوو¿ں کے خلاف گذشتہ شام سے جاری آپریشن ختم ہوا جبکہ علاقہ میں محصور جنگجو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں…